aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muzaahira"
کیسے کوئی مچھر اہل محنت کی جد و جہد کا خون چوس کر اپنے حرام و جود کا مظاہرہ کرتا ہےکر سکو تو کرو
مفلسی اور یہ مظاہر ہیں نظر کے سامنےسیکڑوں سلطان جابر ہیں نظر کے سامنے
ہے تجھے واسطہ مظاہر سےاور باطن سے آشنا ہوں میں
رات جاگی تو کہیں صحن میں سوکھے پتےچرمرائے کہ کوئی آیا کوئی آیا ہے
ہوئی جو چشم مظاہر پرست وا آخرتو پایا خانۂ دل میں اسے مکیں میں نے
حکومت کے مظاہر جنگ کے پر ہول نقشے ہیںکدالوں کے مقابل توپ بندوقیں ہیں نیزے ہیں
میں اک دیوتائے انانرگسیت کا مارا ہوا
کتنے الفاظ ہیںجو مری انگلیوں کے ہر اک پور میں
جہاں میں اضطراب ہےنہیں نہیں
میں مصور ہوںپر تجھ سے نادم ہوں میں
پیمبر کی دل سوزیوں کے مظاہرقلم بند ہیں سب!
اس کی خواہش کا اظہارمعصوم حد تک روایت کی بندش میں الجھا ہوا تھا
صبح ہونے لگی ہےمگر اپنے بستر میں وہ بے خبر اب بھی بے سدھ پڑی ہے
میں یہ بعد کیا ہےظروف و احوال کے فسانے میں سب مظاہر
سیاستوں کے مظاہر، خلوص بہر خلوصیہ رت جگوں کی جگہ، ناؤ نوش کا گڑھ ہے
روشنی مجھ پہ چمکیمیرے دل پہ دھرتی نے اور اس کے ارفع مظاہر نے اپنی محبت رقم کی
کیا نہ ہوں گے تجھ کو وہ دل کش مناظر پھر نصیبعظمت اسلام کے اگلے مظاہر پھر نصیب
سارے آثار و مظاہرگونج میں اپنی سمو کر
ہر ایک فتنہ و شورش کا آخری جلوہمظاہرات و جلوس و تصادم و بلوہ
تمہارا دل ان گنت عاشقوں کے بوسیدہ جذبوں سے متاثرہ سر زمین ہےلیکن یقین کرو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books