aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naaqid"
ناقد عشوۂ شباب ہے توصبح فردا کا آفتاب ہے تو
دق کہ سرپھرے ناقدکون میرا قاتل ہے
رحم اے نقاد فن یہ کیا ستم کرتا ہے توکوئی نوک خار سے چھوتا ہے نبض رنگ و بو
راست گفتار کہ ہیں ناقد اولاد فرنگوقت کہتا ہے کہ پھر داخل زنداں ہوں گے
بیٹھے بیٹھے ریل کے ڈبے میںہوتی ہیں باتیں لوگوں سے
کتاب حیات کا یہ پنااچھا ہوتا جو برقرار رہتا
ایک اندھیارے کونے میںکچھ ڈرا ڈرا کچھ سہما سا
یادیں ہوتی ہیں سمندر کےساحل پر گھومتے ایک بچے کی طرح
اپنے مستقبل و ماضی کی فقط سوچ سے توارے نادان کسی طرح پریشان نہ ہو
آج چلی ہے ہوامدتوں کے بعد
کوئی تعارف ہوا نہیںنہیں کوئی آشنائی بھی
حضرت امام علی نقیؔ کے پوتےسید جعفرؔ ثانی کے پوتے
دگر شاخ خلیل از خون ما نمناک می گرددببازار محبت نقد ما کامل عیار آمد
یاں آدمی نقیب ہو بولے ہے بار باراور آدمی ہی پیادے ہیں اور آدمی سوار
کٹ مرا ناداں خیالی دیوتاؤں کے لیےسکر کی لذت میں تو لٹوا گیا نقد حیات
یہ ہم گنہ گار عورتیں ہیںجو اہل جبہ کی تمکنت سے نہ رعب کھائیں
اس فرش سے ہم نے اڑ اڑ کر افلاک کے تارے توڑے ہیںناہید سے کی ہے سرگوشی پروین سے رشتے جوڑے ہیں
اس لیے ان کی غزل چھوٹی پڑ رہی ہےزمین کے لحاظ سے نقاد
جب بھی گائے گی کوئی غیرت ناہید غزلسب کو آئے گا نظر شعلۂ آواز میں تو
کوئی حسن ناہید پر مر مٹا تھاکوئی چشم نرگس کا بیمار سا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books