تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naasuur"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "naasuur"
نظم
کہیں کوئی ناسور نہیں گو حائل ہے برسوں کا فراق
کرم فراموشی نے دیکھو چاٹ لیے کتنے میثاق
اختر الایمان
نظم
مزدور ہیں ہم، مزدور ہیں ہم، مجبور تھے ہم، مجبور ہیں ہم
انسانیت کے سینے میں رستا ہوا اک ناسور ہیں ہم
جمیلؔ مظہری
نظم
دل ترا زخموں سے بزم عاشقی میں چور ہے
جس سخن کو دیکھیے رستا ہوا ناسور ہے