aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nabz-e-KHas"
دامن کہسار سے ٹھنڈی ہوا آنے لگینبض خس میں زندگی کا خون دوڑانے لگی
ادھر رانی کی شرطیں ہیں کرے گا جو بھی پوری یہتو رانی تب ہی جائے گیلو اس کی شرط بھی سن لو کہکنیز خاص کو لے کر ہی رانی آپ کی ہوگیکرے گی کمرے کا رخ جب کنیز خاص ہم راہ ہوسیاہ ہو چاہے گوری ہو مگر وہ ساتھ میں جائےعجب ہے کھیل کیرم کا
ظلمت ابہام میں پرچھائیں تفصیلات کیپیچ و خم کھاتے بگولے میں چمک ذرات کی
ٹوٹتے دیکھ کے دیرینہ تعطل کا فسوںنبض امید وطن ابھری مگر ڈوب گئیپیشواؤں کی نگاہوں میں تذبذب پا کرٹوٹتی رات کے سائے میں سحر ڈوب گئی
ہو نہ جائے راکھ جل کر یہ دیار خار و خسڈال دے بجلی سے لے کر اس کے سینے میں نفس
ہے نبض دوراں پہ ہاتھ اس کاوہ کل کا مالک وہ آج والا
آج بھی نکتہ چیں ہوں میں خلوتیان خاص کاخلوتیان خاص کا آج بھی ہوں مزاج داں
کہیں کہیں کوئی فانوس بھی نظر آیابطور خاص مگر قلب داغ دار جلے
اور میں اپنے بستر خاشاک و خس پرنیم وا آنکھوں سے دھندلی روشنی کودیر سے تکتا ہوادم بخود ہوں جھلملاتی سوچ میں کھویا ہوا
الاماں اے تیرے مصنوعی تبسم کا فریبتھرتھرا اٹھتی ہے جس کے زور سے نبض شکیب
چھٹ رہی ہے نبض ہستی آ رہا ہے انقلاباٹھ رہا ہے آج فرسودہ عقائد کا سہاگ
جل رہا ہے سبزۂ بے رنگ فرش خاک پربھن رہا ہے دھوپ کی تیزی سے گیتی کا جگر
ہے تمنا آج زخمیآرزو کے لب پہ ہے مہر سکوتاے ابابیلو کہاں ہو آج تمآؤ آ کرسنگریزوں کی کرو بارش کہ پھرصورت خاشاک و خسپارہ پارہ جس سے ہو جائیں یہ فیل
رقص کرتی ہیں اشاروں پر مرے موت و حیاتدیکھتی رہتی ہوں میں ہر وقت نبض کائنات
اس مسئلۂ خاص کی تفسیر یہی ہےفردوس زمیں جنت کشمیر یہی ہے
دوڑتی ہے رات کو جس کی نظر افلاک پردن کو جس کی انگلیاں رہتی ہیں نبض خاک پر
کیسے سمجھاؤں کہ الفت ہی نہیں حاصل عمرحاصل عمر اس الفت کا مداوا بھی تو ہےزندگی حسرت خس خانہ و برفاب سہیکچھ دہکتے ہوئے شعلوں کی تمنا بھی تو ہے
دست و بازو ہیں کتنے پژمردہنبض ہستی ہے کتنی آہستہایک دل ہے کہ دھڑکے جائے ہےجیسے گرداب تا سفینہ کوئی
تھیں کھلی جلوہ گہ خاص میں راہیں ان کیواقف راز حقیقت تھیں نگاہیں ان کی
حسن ہو جائے گا جب اوروں کا وقف خاص و عامدیدنی ہوگا ترے خلوت کدے کا اہتمام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books