aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nachant"
جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکاغم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستورنشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام
الم تو یہ ہے کہ دونوں کو وہم ہے کہ بہارعدو کے خوں میں نہانے کے بعد آتی ہے
رنڈی بھی آدمی ہی نچاتے ہیں گت لگااور آدمی ہی ناچے ہیں اور دیکھ پھر مزا
نہ وہ نشاط تصور کہ لو تم آ ہی گئےنہ زخم دل کی ہے سوزش کوئی جو سہنی ہو
تیری آنکھ کے آنسو میرےتیرے لبوں پہ ناچنے والی یہ معصوم ہنسی بھی میری
مجھ اک ہوس ناک فرومایہ کی خاطرساز و سامان نشاط و نشۂ عشرت فزونی تھے
نشاط رنگ کی سرشاریٔ حالت سے بیگانہمجھے تم اپنی بانہوں میں جکڑ لو اور میں تم کو
اور اس کو انگلیوں پہ نچاتی ہے مفلسیاس کا تو دل ٹھکانے نہیں بھاؤ کیا بتائے
اے جہاں زاد،نشاط اس شب بے راہ روی کی
یہ شاخسار کے جھولوں میں پینگ پڑتے ہوئےیہ لاکھوں پتیوں کا ناچنا یہ رقص نبات
رقیب ہو تو کس لیے تری خود آگہی کی بے ریا نشاط ناب کاجو صد نوا و یک نوا خرام صبح کی طرح
پھوٹ نکلا در و دیوار سے سیلاب نشاطاللہ اللہ مرا کیف نظر آج کی رات
چند کلیاں نشاط کی چن کرمدتوں محو یاس رہتا ہوں
اک لشکر نشاط ہے ہر غم کے ہم رکابزیر نگیں ہے عالم تمکین و اضطراب
غم و نشاط لگاوٹ محبت و نفرتاک انتشار سکوں اضطراب پیار عتاب
اس رنگ رنگیلی مجلس میں وہ رنڈی ناچنے والی ہومنہ جس کا چاند کا ٹکڑا ہو اور آنکھ بھی مے کے پیالی ہو
ہے مشہور کوچہ و برزنبال میں ناچیں لیڈی کرزن
تو دل تاب نشاط بزم عشرت لا نہیں سکتامیں چاہوں بھی تو خواب آور ترانے گا نہیں سکتا
اہل ثروت کی یہ تجویز ہے سرکش لڑکیتجھ کو دربار میں کوڑوں سے نچایا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books