aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nadaamat"
اس عشق نہ اس عشق پہ نادم ہے مگر دلہر داغ ہے اس دل میں بجز داغ ندامت
اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوںاپنی بے سود امیدوں پہ ندامت ہے مجھے
ماضی پہ ندامت ہو تمہیں یا کہ مسرتخاموش پڑا سوئے گا واماندۂ الفت
کچھ بھی آنکھوں میں نہیں اشک ندامت کے سواکچھ بھی دامن میں نہیں داغ ملامت کے سوا
دونوں کی طرف سے جس دن بھیاظہار ندامت کا ہوگا
اب میں سمجھا کہ ہے کیا راز بدامان حجابواقعی تم کو ندامت ہے جو خاموش ہو تم
اس پریم سندیسے کو تیرے سینوں کی امانت بننا ہےسینوں سے کدورت دھونے کو اک موج ندامت بننا ہے
گزر گئی مری پلکوں پہ جاگتی ہوئی راتندامتوں کا پسینہ جبیں پہ پھوٹ گیا
پھر گزر کوئے ندامت سے ہوا تو دیکھابام روشن ہے جو تھا
آج اس اشک ندامت کا کوئی مول نہیںآہ احساس کی زنجیر گراں ٹوٹ گئی
میرے ماتھے پہ جھلکتا ہے ندامت بن کرابن مریم کا وہ جلوہ جو کلیسا میں نہیں
ازل سے تاریخ کہہ رہی ہےکہ آدمی کی جبیں ہمیشہ ندامتوں سے عرق رہی ہے
وقت کے باب ندامت میں نہاں تحریریںان کو پڑھ لیتے تو شاید نہ یوں حیراں ہوتے
ندامت کے ٹوٹے ہوئے آنسوؤں نےتبسم کو آراستہ کر دیا ہے
کوئی حرف ملامتندامت
میں خود بھی مشرقی ہوںاور مجھے اس پر ندامت ہے
تن پہ بار ندامت اٹھائے ہوئے رک گئے تھےاس کے دیوار و در فرش و آنگن
بجھا کے خوابوں میں چل رہا ہوںتری محبت مجھے ندامت سے دیکھتی ہے
شور ہے خطۂ عداوت میںمیں ہوں پھر حجرۂ ندامت میں
ندامت کے آنسو رونے والوں کومعاف کرنے میں دیر نہیں کرتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books