aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nahin"
شجر حجر نہیں کہ ہمہمیشہ پا بہ گل رہیں
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تممیں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھاپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے
پھر بھی ہم سے یہ گلہ ہے کہ وفادار نہیںہم وفادار نہیں تو بھی تو دل دار نہیں
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
کہ تو نہیں ترا غم تیری جستجو بھی نہیںگزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
مجھے اب ڈر نہیں لگتاکسی کو آزمانے سے
اس سے تم نہیں ڈرتے!حرف اور معنی کے رشتہ ہائے آہن سے آدمی ہے وابستہ
یہ کاج نہیں بنجارے کاسب سونا روپا لے جائے
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیںتہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
میں تب جا کر کہیں سمجھاکہ تم نے کچھ نہیں سمجھا
اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتےترے فراق میں ہم دل برا نہیں کرتے
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
یہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہےوفا کچھ نہیں دوستی کچھ نہیں ہے
لیکن ان کے لیے تشہیر کا سامان نہیںکیونکہ وہ لوگ بھی اپنی ہی طرح مفلس تھے
یہ نہیں ممکن تو پھر اے دوست ویرانے میں چلاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books