aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "najis"
ہر ایک دم سے جان کا ہر دم تپاک ہےناپاک تن پلید نجس یا کہ پاک ہے
نجس اور ناپاک ہے جسم ان کاجبھی تو نہیں ہم کو بھاتے ہیں کتے
اور تو ہے کہ ترے جسم کا سایہ بھی نجستو اگر چاہے تو ان تلخ و سیہ راہوں پر
اور معمولی مناظر میں محبوسکسی گلی سڑی لا یعنیت کی طرح نجس
پھر ان کا ملبہ سمیٹ کر ہمبطور ایندھن نجس مشینوں میں جھوک آئے
مرے قبیلے کے سورما سبنجس اکھاڑوں میں اپنے لاغر نحیف جسموں کو چاٹتے ہیں
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
جو غائب بھی ہے حاضر بھیجو منظر بھی ہے ناظر بھی
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
وہ بھی دن تھے کہ یہی مایۂ رعنائی تھانازش موسم گل لالۂ صحرائی تھا
کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہےکہ زندگی تری زلفوں کی نرم چھاؤں میں
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books