aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "najm"
(یہ میری ایک خواہش ہے جو مشکل ہے)وہ نجمؔ آفندی مرحوم کو تو جانتی ہوگی
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
ابر کے روزن سے وہ بالائے بام آسماںناظر عالم ہے نجم سبز فام آسماں
مثال نجم سحر جگمگا کے ڈوب گیاہمیں سفینہ کنارے لگا کے ڈوب گیا
نجم لایا ہوں کہ ترتیب ہو سلک دنداںمہ یک رو بھی تو درکار ہے ابرو کے لئے
فلک پر نجم آتے ہیںنہ تو مہتاب آتا ہے
مہ نشاں نجم چکاں مہر عناں گزرا تھاخوں رلاتا ہے سبک گامئ محمل کا سماں
اور کبھی بھول میں ہر نجم درخشاں سے لپک اٹھتے تھے شعلے سکھ کےجیسے روزن سے ترے تان لپکتی ہوئی پھیلاتی ہے بازو اپنے
چھوٹا سا ایک بیج اگر ہے تو کیا ہواکتنا بڑا درخت ہے اس میں چھپا ہوا
ہر دم چرنا کام ہے ان کاپیٹو یوں ہی نام ہے ان کا
جس پہ مچان نجم سحر کی تھیوہ خطیب
گیند شب میں مہ و نجم سجائے جس نےشہر دل میں نہ سہی چاند ستارے لیکن
جب وہ نکلانجم سحر ہی ڈوب گیا
کراہتے رہے راہی پکارتے رہے خضرٹھہر سکا نہ مگر کاروان نجم و قمر
وقت سحر، خاموش دھندلکا ناچ رہا ہے صحن جہاں میںتابندہ، پر نور ستارے، جگمگ جگمگ کرتے کرتے
افکار کا ورطہ بین النجم خلاؤں میںآواز مہیب سے گھومتا ہے
رات کا حسن ہیںاپنے سر پر یہ صدیوں سے پھیلا ہوا بے مہ و نجم گردوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books