aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nakel"
لو ہو گیا ہے اونٹ الیکشن کا بے نکیلاب لٹھ چلیں گے جلسوں میں آباد ہوں گے جیل
غلام ناقہ نشین ہو اورنکیل آقا کے ہاتھ میں ہو
سیکڑوں نخل ہیں کاہیدہ بھی بالیدہ بھی ہیںسیکڑوں بطن چمن میں ابھی پوشیدہ بھی ہیں
مرے جد ہاشم عالی گئے غزہ میں دفنائےمیں ناقے کو پلاؤں گا مجھے واں تک وہ لے جائے
کون کر سکتا ہے اس نخل کہن کو سرنگوںپہلا مشیر
اگر وہ نخل فلک سے اڑ کرتمہارے قدموں میں آ گرے
رنڈی بھی آدمی ہی نچاتے ہیں گت لگااور آدمی ہی ناچے ہیں اور دیکھ پھر مزا
تازہ ویرانے کی سودائے محبت کو تلاشاور آبادی میں تو زنجيري کشت و نخيل
گرد سے پاک ہے ہوا برگ نخیل دھل گئےریگ نواح کاظمہ نرم ہے مثل پرنیاں
دیتے ہیں اس کے ناچ کو ٹھٹھے کے بیچ ڈالناچے ہے وہ تو فرش کے اوپر قدم سنبھال
رہتا مرا بھی نخل تمنا جو بے ثمریہ جائے صبر تھی کہ دعا میں نہیں اثر
جتنے ہیں روپ سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاںروٹی سے ناچے پیادہ قواعد دکھا دکھا
نقل کرنے والوں کےنت نئے طریقوں سے
ہے مشہور کوچہ و برزنبال میں ناچیں لیڈی کرزن
ہر شاخ پھولوں کی چھڑیہر نخل طوبیٰ ہے یہاں
دیر سے بیٹھے ہو نخل راستی کی چھاؤں میںکیا خدا ناکردہ کچھ موچ آ گئی ہے پاؤں میں
آمد فصل بہاری کی خوشی میں ناچےگوندنی بوجھ سے اپنے ہی جھکی پڑتی ہے
گراں بہا ہے ترا گریۂ سحر گاہیاسی سے ہے ترے نخل کہن کی شادابی!
اس کے گھر کو دیکھ کے لکشمی مڑ جاتی تھی ناکے سےبرسو رام دھڑاکے سے
دل سے بھلایا زن و فرزند کولگ گیا گھن نخل برومند کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books