aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "native"
کبھی اپنا ہی نغمہ ان کا کہہ کر مسکرانا ہےوہ خامہ سوزی شب بیداریوں کا جو نتیجہ ہو
چمن کا رنگ نسیم سحر گلاب کے پھولنہیں ہو تم تو یہ سارے اداس لگتے ہیں
کچھ بن نہیں پڑا جو نصیبے بگڑ گئےوہ بجلیاں گریں کہ بھرے گھر اجڑ گئے
طفل باراں تاجدار خاک امیر بوستاںماہر آئین قدرت ناظم بزم جہاں
جادو ہے تیری صوت کا گل پر ہزار پرجیسے نسیم صبح کی رو جوئے بار پر
جنبش موج نسیم صبح گہوارہ بنیجھومتی ہے نشۂ ہستی میں ہر گل کی کلی
یہیں رموز خرام سکوں نما سیکھےنسیم صبح تمدن نے بھیرویں چھیڑی
اے نسیم بہار کے جھونکودہر ناپائیدار کے دھوکو
آج کل تو ہر نظر میں رحم کا انداز ہےکچھ طبیعت کیا نصیب دشمناں ناساز ہے
نصیب صحبت یاراں نہیں تو کیا کیجےیہ رقص سایہ سرو و چنار کا موسم
کہ نسیم خندہ کو رہ ملےمری تیرگی کو نگہ ملے
جب عزم و عمل اچھا ہوگا اچھا ہی نتیجہ بھی ہوگاہم لوگ یہاں حلوہ کھا کر اک شمع جلائے بیٹھے ہیں
ابر کے روزن سے وہ بالائے بام آسماںناظر عالم ہے نجم سبز فام آسماں
بے علم و بے ہنر ہے جو دنیا میں کوئی قومنیچر کا اقتضا ہے رہے بن کے وہ غلام
نتیجہ سن کے کئی لوگ بد حواس ہوئےخدا کا شکر ہے ہم امتحاں میں پاس ہوئے
سمجھا ہے تو نے نیچر و تدبیر کو خدادل میں ذرا اثر نہ رہا لا الہ کا
ناقد عشوۂ شباب ہے توصبح فردا کا آفتاب ہے تو
نتیجہ یہکہ ہر جاتے ہوئے لمحے کے ہمراہ
نسیم صبح پھر ارجنؔ کا بان بن کے چلیبہار ہند ترنگا نشان بن کے چلی
تو کر رہا ہوںمگر نتیجہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books