aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naubat-nishaan"
ہے دسہرا یادگا عظمت ہندوستاںہندوؤں کی اک قدیمی فتح و نصرت کا نشاں
حسن کو بد گمان رہنے دےراز دل راز دان رہنے دے
جب پونجی باٹ میں بکھرے گی ہر آن بنے گی جان اوپرنوبت نقارے بان نشان دولت حشمت فوجیں لشکر
جو کچے رستوں سے پکی سڑکوں کا رخ کیا تھاکھڑاؤں اپنی اتار دیتے
ایشیا کے دور افتادہ شبستانوں میں بھیمیرے خوابوں کا کوئی روماں نہیں!
لمحہ بھر کے لیے چلتے چلتے قدم رک گئےخون کے تازہ تازہ نشاں چھوڑ کر
وہی ٹوٹ کے گرتے لمحوں کی لاشیںوہی ریزہ ریزہ شعاعوں کی آہیں
نوحہ درد دل باطن کی فضاتخلیق جہاں کے سر نہاں
در و دیوار پہ ہجرت کے نشاں دیکھ آئیںآؤ ہم اپنے بزرگوں کے مکاں دیکھ آئیں
ہوگی گواہ خاک ہندوستاں ہماریاس کی کیاریوں سے پھوٹی زباں ہماری
کسی احساس کو بیدار کرتی دل نشیں خوشبوکہیں بارش کی بوندوں سے نکلتی ریت کی خوشبو
رات دن خواب بنتی ہوئی زندگیدل میں نقد اضافی کی لو
صبح سے شام تکسلسلہ زیست کا
کب سے سنسان خرابوں میں پڑا تھا یہ جہاںکب سے خوابیدہ تھے اس وادئ خارا کے صنم
ہم نشیںخواب گاہ عدم سے پرے
صرف بوسے کا نشاں باقی ہےنیم جاں دائرۂ نوحہ گراں باقی ہے
لاش بچے کی نہیں یہ تو ہے ذلت کا نشاںکیسے انسانوں سے نسبت تھی تمہیں
اک ہجوم بے کراںشہر کی سڑکوں پہ گلیوں میں رواں
زندگی بہتی رہی آب رواں کی مانندکبھی ہلکی سی کبھی خواب گراں کی مانند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books