aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "neza-e-baatil"
پیکر تمکنت و ناز و غرور باطلدر زنداں پہ تشدد کا علم ہو جیسے
قلوب اہل باطل میں قیامت کا تلاطم ہوجوانو جوش وہ پیدا کرو قومی ترانوں میں
ہجوم ظلمت باطل میں حق پناہی کیفقیر ہو کے بھی دنیا میں بادشاہی کی
جہاں ماسوا نقش باطل ہے نخشبؔاسی رہ گزر سے گزر چاہتا ہوں
گردن حق پر خراش تیغ باطل تا بہ کے؟اہل دل کے واسطے طوق و سلاسل تا بہ کے؟
کامراں کامراں زعم باطل میں گمنخل تخئیل کے پتے پتے کا دل
اے معترض حصار باطل ہو لاکھ محکمکر لے گی پر صداقت تسخیر گوکھلے کی
حق پہچانتے تھےلشکر باطل کو کب گردانتے تھے
بدل جائے ابھی انعامؔ نظم شورش باطلذرا ہم اتباع مشرب روحانیاں کر لیں
شراب پی کے یہ احساس مجھ کو ہوتا ہےکہ جیسے عرصۂ پیکار حق و باطل میں
تو حق و باطلمیں فرق کرنے سے بچ رہا ہے
گویا سر باطل پہ چمکنے لگی شمشیروہ زور ہے اک لفظ ادھر نطق سے نکلا
سونے والوں کو جگا دے شعر کے اعجاز سےخرمن باطل جلا دے شعلۂ آواز سے
ہم پہ غداری کی تہمت یہ نوازش دیکھیےدیکھ لیجے زہر کتنا اس رگ باطل میں ہے
ہر ایک سمت حکومت ہے دشمن آدمکوئی تو فاتح ظلم اور رد باطل ہو
میں نے ہر رنگ کی خوشبو کی ادا سیکھی ہےمیں نے ہر ظاہر و باطل کا اٹھایا پردہ
جو حق پر ہے ایمان کامل ہمارابنا لے گا کیا زور باطل ہمارا
مگر واحسرتا پھر بھی ہم اپنے زعم باطل میںسمجھتے ہیں زمانے بھر سے آگے خود کو منزل میں
چمکے ہمارے ہاتھ میں بھی تیغ آب دارہنگام جنگ نرغۂ باطل میں ہم بھی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books