aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nihaa.n"
آنکھوں کو یہ کیا آزار ہوا ہر جذب نہاں پر رو دیناآہنگ طرب پر جھک جانا آواز فغاں پر رو دینا
یونان و مصر و روما سب مٹ گئے جہاں سےاب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہخودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ
آستینوں میں نہاں ہاتھوں کی رہ تکنے لگےآس لیے
عشق کا سر نہاں جان تپاں ہے جس سےآج اقرار کریں اور تپش مٹ جائے
آشکارا ہے یہ اپنی قوت تسخیر سےگرچہ اک مٹی کے پیکر میں نہاں ہے زندگی
آہ غافل موت کا راز نہاں کچھ اور ہےنقش کی ناپائیداری سے عیاں کچھ اور ہے
نہاں ہے تیری محبت میں رنگ محبوبیبڑی ہے شان بڑا احترام ہے تیرا
مرا درد نغمۂ بے صدامری ذات ذرۂ بے نشاں
نئے تصوروں کا کرب، الاماں کہ حیاتتمام زخم نہاں ہے تمام نشتر ہے
ترے خرام میں ہے زلزلوں کا راز نہاںہر ایک گام پر اک انقلاب پیدا کر
قوم پر کرتے ہو اگر احساںتو دکھاؤ کچھ اپنا جوش نہاں
سیاہ خانۂ دنیا کی ظلمتیں ہیں دو رنگنہاں ہے صبح اسیری میں شام آزادی
سب سوربیر اپنے اس خاک میں نہاں ہیںٹوٹے ہوئے کھنڈر ہیں یا ان کی ہڈیاں ہیں
خون دل میں ہے نہاں شعلۂ صد رنگ بہاراس گلستاں میں ہیں اس راز کے محرم کتنے
اس دل میں نہاں اب نالے ہیںتاروں سے زیادہ چھالے ہیں
ترے نہ آنے تک اگرچہ مہرباں تھا اک جہاںمیں رو کے رہ گیا ہوں سو غم نہاں لئے ہوئے
کوئی دہلیز شکستہ نہ حریم ویراںشہر کے شہر ہیں پاتال کے دامن میں نہاں
وہی افسانے مری سمت رواں ہیں اب تکوہی شعلے مرے سینے میں نہاں ہیں اب تک
اک یہی سوز نہاں کل مرا سرمایہ ہےدوستو میں کسے یہ سوز نہاں نذر کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books