aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "niil"
نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کاشغرجو کرے گا امتياز رنگ و خوں مٹ جائے گا
اس کی زمیں بے حدود اس کا افق بے ثغوراس کے سمندر کی موج دجلہ و دنیوب و نیل
تمہاری یادوں کے جسم پر نیل پڑ گئے ہیں''ایک اور صفحے پہ یوں لکھا ہے:
نور میں گھل گیا ہے عرش کا نیلسبز گوشوں میں نیلگوں سائے
وہ کچھ نہیں ہے اب اک جنبش خفی کے سواخود اپنی کیفیت نیلگوں میں ہر لحظہ
دلربہ آب نیلگوںکشمیر کی نیلم پری
۱یہ شام اک آئینۂ نیلگوں یہ نم یہ مہک
فضائے نیم شبی نرگس خمار آلودکنول کی چٹکیوں میں بند ہے ندی کا سہاگ
جس طرح کھولے کوئی بند قبا، آہستہحلقۂ بام تلے، سایوں کا ٹھہرا ہوا نیل
خلاؤں کے سروں پہ نیلگوں آکاشپھیلائیں
جو نیل گگن سے آئی ہوتو روشن میری رات کرو
سمندروں کے پانیوں سے نیل اب اتر چکاہوا کے جھونکے چھوتے ہیں تو کھردرے سے لگتے ہیں
کبھی نیل گائے کبھی کوئی سورکبھی ایک دو اور کبھی تین تین
میرے پاس لائی ہےنیلگوں جواں سینہ
ہے وادی نیل پر ترا ابر زلف سایہ کناں ابھی تکہیں جام ایراں کی مے میں تیرے لبوں کی شیرینیاں ابھی تک
میں اپنے نیلو نیل بدن سے پیار کرتی ہوںمگر مجھے مکھی جتنی آزادی بھی تم کہاں دے سکو گے
جواب جن کا ہم نہیںتو پھر یہ جام و مینا و سبو و حوض و رود نیل
نیل میں گنبدوں کے جزیرے کئیایک بازی میں مصروف ہے ہر کوئی
بخارا سمرقند نیندوں میں مدہوشاک نیلگوں خامشی کے حجابوں میں مستور
کہیں حرف تمنا کی طرح دل میں ترازو ہیںسنو۔۔۔ ان نیل چشموں سخت جانوں بے زبانوں پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books