aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "niiyat"
نیت جو تھی بخیر تو برکت خدا نے دیکالج ہوا درست بہ صد شان و احتشام
عرض مطلب سے جھجک جانا نہیں زیبا تجھےنیک ہے نیت اگر تیری تو کیا پروا تجھے
بس کھوٹ نہیں ہو نیت میںیہ ہوا تو پھر بربادی ہے
فیاض و جواد و نیک نیتبھڑکی اس کی رگ حمیت
دوں گا نہ زحمتکر لی ہے نیت
ملے نہ ملے ان کو اچھی نیت سےیہ روپیہ اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
جیتے جی مرنے کینیت نہیں ہماری ہے
جب بھی تیرے آگے سر بہ سجود ہوئیتو نیت کی
وہ صدا کرجو نیت کے فتور کو حسن خیال میں
میں اس کی نیت کے اندھیرے سے نکلااور آزادی کیوں نہ بن سکا
تو ہماری نیت پر شبہ نہ کیا جائےہمیں شاباشی دیں، ہماری تعریف کی جائے
ثواب کی نیت سے بھلے آدمی دالان میں رکھ دیتے ہیں پانی کی کٹوری اور دانہپیٹ کی آگ بجھانے کو تھوڑا سا کھا پی لیتے ہیں
مانو سہمنا تو اس کی نیت ہےاس لڑکی سے میرا ایک عجیب سا رشتہ ہے
نماز تو فقط نیت ہے مگر سرے سے نیت ہی نہیں کی گئیکاش کفر ہی سچا ہوتا
میری نیت کبھی نہیں بھرتیتو تو دل کھول کر پلاتا ہے
فصیلوں پہ اک پرچم خوں چکاں گاڑ دینے کی نیتکئی لاکھ مفتوح جسموں کو پھر حالت سینہ کوبی میں روتے ہوئے دیکھنے کی تمنا
انسان کے اعمال تو نیت پہ ہیں موقوفنیت ہو اگر صاف تو شر کا نہیں شبہہ
کر چکا ہے وار مجھ پر ایک باراب وہ اس نیت سے پھر آیا نہیں
بینک میں رکھنا ہے دولتپھر ہو انفاق کی نیت
دیکھ کے سونے کی وہ کلہاڑیاس کی نیت ذرا نہ بدلی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books