aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "niko"
ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کر کےکیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے
جلوۂ حسن میں شامل تھی نکو کاری بھیدرد آیا ترے حصے میں، تو خودداری بھی
اللہ میری خوشینکو پوچھو سکھی
حق گوئی اگر جرم ہے یہ جرم نکو ترہم ڈٹ کے یہ کہتے ہیں کہ ہاں ہم نے کیا ہے
رک کے تم کو صدائیں دوں گاسمندروں کے سفر پہ نکلو
تم مجھ کو گڑیا کہتے ہوٹھیک ہی کہتے ہو!
دنیا میں اب بدی نہ کہیں اور نکوئی ہےیا دشمنی و دوستی یا تند خوئی ہے
تو کہ ناواقف آداب شہنشاہی تھیرقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
تیرا ہر اک باسی رہےنیکو صفت نیکو سیر
ریڈیو کھول کے فلموں کے نئے گیت سنوگھر سے جب نکلو تو
نئے کپڑے پہن کر گھر سے نکلو میلے ہو جاؤکوئی خوشبو لگانے کا ارادہ ہو تو شیشی ہاتھ سے گر جائے
گھر میں بیٹھے ہوئے کیا لکھتے ہوباہر نکلو
جیسے کہرے میں تاب روئے نکوجیسے جنگل میں رات کو جگنو
میں اپنے نیلو نیل بدن سے پیار کرتی ہوںمگر مجھے مکھی جتنی آزادی بھی تم کہاں دے سکو گے
کتاب گمراہ کر رہی ہے!سفر پہ نکلو
پڑ سکے پھر نہ کوئی زد ہم پرکھل سکیں سارے نیک و بد ہم پر
رات ہمیشہ رات رہے گیرات کی تاریکی کو غنیمت جان کے نکلو چل نکلو
ہر قدم پر نیک و بد کا فرق بتلاتی ہے یہہر قدم کو سیدھی سچی راہ دکھلاتی ہے یہ
جو میری آنکھوں میں نقش کب کاوہ عکس اپنا اٹھا کے نکلو
باہر نکلوتو ماسک لگانا مت بھولو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books