aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "noche"
جگر سے نوچے ہیں اور ہر اککا ہم نے تیشہ بنا لیا ہے
اتنی سی عمر میں بھی فتنے اٹھائیں کیا کیاپنکی کے گال نوچے ببلو کو جا کھسوٹا
توڑے لیتے ہیں ننھے شعلے کونوچے لیتے ہیں میلے آنچل کو
اک روز انہوں نے بالوں سے میرے افشاںمیری نوچی، نوچے کانوں سے آویزے
دونوں گال نوچے تھےنوکری تو کرنا تھی
مرے اشک نوچےاور ان کی صداؤں کو بھی خوب روندا
کبھی بال نوچے کبھی چٹکیاں لیںکبھی پن چبھو دی کبھی گھڑکیاں دیں
پیڑ سے دو اک پھل بھی توڑےہرے ہرے کچھ پتے نوچے
یہاں پہ لوگ محبت کے گیت گاتے ہیںیہیں پہ جسم غریبوں کے نوچے جاتے ہیں
سعد کرتے کے دھاگوں کودانتوں سے نوچے چلی جا رہی ہے
کس نے تتلی کے پنکھ نوچے ہیں
رہ گئی وہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے اباپنا سا منہ لے کر رہ گئی بیٹھی سوچے اب
چلتی پھرتی لاش سمجھ کرتن کو نوچے
جی میں آتا ہے یہ مردہ چاند تارے نوچ لوںاس کنارے نوچ لوں اور اس کنارے نوچ لوں
یہ دکھ کے نوحے یہ سکھ کے نغمےجو کل مرے تھے وہ اب ترے ہیں
بے آب سسکتے مت چھوڑوسب نوچ لو
جہاں زاد نیچے گلی میں ترے در کے آگےیہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ہوں!
رنڈی بھی آدمی ہی نچاتے ہیں گت لگااور آدمی ہی ناچے ہیں اور دیکھ پھر مزا
کچھ وہ بھی ہیں جو لڑ بھڑ کریہ پردے نوچ گراتے ہیں
جب تک میں جیا خیمۂ افلاک کے نیچےکانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books