aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "numaa.ish"
سو سال سے جو تربت چادر کو ترستی تھیاب اس پہ عقیدت کے پھولوں کی نمائش ہے
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہوہ ہر جنوری میں نمائش کے چرچے
چند بد زیب سے شہرت زدہ انساں اکثراپنی دولت و سخاوت کی نمائش کے لیے
نمائش کی وہ تاب و تب اللہ اللہوہ باب مزمل پہ جشن چراغاں
مست ہوں حب وطن سے کوئی مے خوار نہیںمجھ کو مغرب کی نمائش سے سروکار نہیں
یہ حسن و نمائش جاری ہےاس ایک جھلک کو چھچھلتی نظر سے دیکھ کے جی بھر لینے دو
جبرئیل اپنی ہیئت میں ہیں نمائش منظرپاؤں پاتال میں سر چرخ سے ٹکرائے کہیں
کیا اب بھی موسم سرما میںپھولوں کی نمائش ہوتی ہے
یہ نمائش کی محبت اسے میں جانتا ہوںکیوں مرے سامنے سہمی ہوئی تو آتی ہے
جہاں سے رت جگے کی تھی نمائشجہاں سے دیپ راہوں میں جلے تھے
وہ کچھ دوشیزگان ناز پرورکھڑی ہیں اک بساطی کی دکاں پر
یہ نزاکت کی نمائش یہ فریب آمیز چالدوش ہستی پر تیرا ناپاک ہستی ہے وبال
مگر اس بار جانے کیا ہوا مجھ کونمائش کی دکانوں میں
بضد ہیں پھر بھی کج نظر حیات شاد کام ہےنمائش و نمود و ننگ و نام پر نگاہ ہے!
ایبسٹریکٹ آرٹ کی دیکھی تھی نمائش میں نےکی تھی از راہ مروت بھی ستائش میں نے
آج کی نمائش میںنامور مصور کے
میرا دل ایک سیپی ہےمگر میں نے کبھی تیری محبت کو نمائش میں نہیں رکھا
ٹاؤن ہال میں ان کی نمائش نہیں کی جا سکتیکوئی بینک ہر روز
جس میں نہ نمائش ہو نہ ہوسبس اک سرور ہو
نیک دل لڑکیوآرزو کی نمائش سے گزرو تو چاروں طرف دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books