aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nutfa"
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجاراہر آن نفع اور ٹوٹے میں کیوں مرتا پھرتا ہے بن بن
مذہب کا روگ آج بھی کیوں لا علاج ہےوہ نسخہ ہائے نادر و نایاب کیا ہوئے
لکھا تھا عرش کے پائے پہ اک اکسیر کا نسخہچھپاتے تھے فرشتے جس کو چشم روح آدم سے
نسخۂ کیمیائے محبت بھی ہےکچھ علاج و مداوائے الفت بھی ہے
نسخہ اک طب کا جس کو آتا ہےسگے بھائی سے وہ چھپاتا ہے
غنچہ ترے صحرا کا ہےاک نافۂ مشک ختن
ناقۂ مشک تتاری بن کر لیے پھری مجھ کو ہر سویہی حیات صاعقہ فطرت بنی تعطل کبھی نمو
دم صبح در بدر ہیںحضور کے نطفہ کو مبارک کے نصف ورثہ سے بے معتبر ہیں
نفع خوری کے جھروکوں میں سجا رکھا ہےبالیاں دھان کی گیہوں کے سنہرے خوشے
اک گرم استری کو چہرے پہ آپ پھیریںعمدہ ہے میرا نسخہ ہے شرط آزمانا
چور بازاری کی جڑ تھے اور بڑے بٹ مار تھےنفع خوری کے سوا ہر کام سے بیزار تھے
سب کی جیبوں میں انسانوں کے دکھ درد کا درماںخوشیوں کا نسخہ بندھا پڑا ہے
کشمیر کے باغات سےنیفا سے راجستھان سے
چکنی دیواروں پرقتل، غارتگری، بزدلی، نفع خوری کی پرچھائیاں
مبارک ماہ کے اندر ہمیں سے نفع خوری ہےنہیں ہوتا ہے باطل جس سے روزہ یہ وہ چوری ہے
ہے آدمی جو کرتا ہے سب سینہ زوریاںکرتا ہے لوٹنے کے لیے نفع خوریاں
نفع خوروں کا دوالہ تک نکلوایا گیا''اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں''
نئی چال نیا دھوکا ہےپھول یا پریاں بنانے کا کوئی نسخہ
گوریا کے ان خوابوں کو کیسے توڑا جائےکوئی نسخہ اور منگا لیں اس کو چھوڑا جائے
ہے یہاں عزت کا سہرا اس کے سرجس سے پہنچے نفع سب کو بیشتر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books