aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nuur-e-abad"
ایک تاریک ازل، نور ابد سے خالی!
ایک تاریک ازل نور ابد سے خالیہم جو صدیوں سے چلے ہیں تو سمجھتے ہیں کہ ساحل پایا
وہ اپنے جسم کا اور حسن کا جادو جگاتی ہےحریم ناز کو بد ذاتوں سے آباد کرتی ہے
ہر اک عظمت و شان و شوکت سے خالییہ دنیا ہے نور مسرت سے خالی
نورؔ غزل کے پھول کھلامشق سخن کو جاری رکھ
مجھے نورؔ ہے درد دل کی تمنامگر درد بھی لا دوا چاہتا ہوں
جو حقیقت سے روشناس ہو نورؔوہ طلسم مجاز کیا جانے
جناب نورؔ ہمیں تو مٹا دیا لیکنہمارے نقش محبت کو وہ مٹا نہ سکے
انسان وہ کرے جو ملک بھی نہ کر سکیںفکر معاش نورؔ اگر درمیاں نہ ہو
جمال ہستی کا نور بن کرکمال ہستی کا نور لے کر
کبھی اے نورؔ بت خانے کو کعبے میں نہاں دیکھاکبھی کعبے میں پوشیدہ نظر بت خانہ آتا ہے
حصول زیست سے کیوں نورؔ نا شناسا ہےبقا کی راہ یہاں دور تک ندارد ہے
یہ لمحہ جو نور ازل ہےیہ لمحہ جو بحر ابد ہے
دھرتی کے تبسم سے چمکے آفاق ابد کے سیارےظلمت کے ترنم سے پھوٹے نور ابدیت کے دھارے
مگر یہ ستاروں سے اترے ہوئے لوگسر رشتہ ناگزیر ابد میں اسیر
نعمتیں سو ہیں تیرے کھانے کولیکن اے نور چشم و جان من
ہر اک چہرے کو نور اطمینان قلب بانٹو گےاسی بنجر زمیں پہ خاک و خوں میں آج غلطاں ہو
بخشی تھی خواب ابد سے رہائی!
کیفیت التہابنور رخ ماہتاب
اک فنا کا زندانیحسرت ابد میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books