aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nuz.hat"
میرے افکار میں مہتاب کی طلعت غلطاںمیری گفتار میں ہے صبح کی نزہت غلطاں
وادئ کشمیر کی نزہت گلوں کا رنگ و بوسرو کا قد کبک کی رفتار قمری کا گلو
ضو فگن روئے حسیں پر شب مہتاب شبابچشم مخمور نشاط شب مہتاب لیے
آج بھی ہے رچی ہوئی آج بھی ہے بسی ہوئیمیرے نفس میں خلد کی نزہت و نکہت جواں
متشکک ہے اور شکایت ہجرنزہت اور شکر لطف پنہانی
یہ کالا پربتاور
دوشیزگی کا خواب بہاروں کی آب و تابہر پنکھڑی نزاکت و نزہت لئے ہوئے
وہ کہتا ہےوہ سچ بولتا ہے
کب تک اے نزہت برشتہ جگرشور یا رب سے عرش جنبانی
جس جگہ فرحت و نزہت کی ہوا چلتی تھیبن کے تزئین در و بام صبا چلتی تھی
نزہت شام نے جب رخت سفر باندھ لیادرد نے روح کو بیداری کا پیغام دیا
ایک انجان درد کا لمحہراز کرتا ہے منکشف کیسے
دہکتے جون کے سورج کے نیچےگرم تپتے ریگزاروں میں
موج نشاط رنگیں نازک ادا میں پنہاںنزہت حیا کی لرزاں کافر شباب نازاں
لہک رہا تھا سرور و نشاط میں سبزہجھلک رہا تھا ہواؤں میں رنگ موجوں کا
نزہت ماہتاب تھی گویاآپ اپنا جواب تھی گویا
منہ کو کیوں پھیر رہے ہونفرت سے کیوں دیکھ رہے ہو
جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکاغم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستورنشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام
نبض ہستی کا لہو کانپتے آنسو میں نہیںاڑنے کھلنے میں ہے نکہت خم گیسو میں نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books