aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "oth"
بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیںتھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیں
اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچاپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم
ہو دل فریب ایسا کوہسار کا نظارہپانی بھی موج بن کر اٹھ اٹھ کے دیکھتا ہو
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
ہم راتوں کو اٹھ کر روتے ہیں رو رو کے دعائیں کرتے ہیںآنکھوں میں تصور دل میں خلش سر دھنتے ہیں آہیں بھرتے ہیں
ادائے عجز و کرم سے اٹھا رہی ہو تمسہاگ رات جو ڈھولک پہ گائے جاتے ہیں
اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہےجب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
خاک و خوں میں مل رہا ہے ترکمان سخت کوشآگ ہے اولاد ابراہیم ہے نمرود ہے
اور میںپھر ہولے سے اٹھ کر
ہاتھ میں علم لے کرتم نہ اٹھ سکو لوگو
آگ بہتے ہوئے پانی میں لگا آیا ہوںتو نے لکھا تھا جلا دوں میں تری تحریریں
برس گزرے تمہیں سوئے ہوئےاٹھ جاؤ سنتی ہو اب اٹھ جاؤ
آ غیریت کے پردے اک بار پھر اٹھا دیںبچھڑوں کو پھر ملا دیں نقش دوئی مٹا دیں
جب آدمی کے حال پہ آتی ہے مفلسیکس کس طرح سے اس کو ستاتی ہے مفلسی
ہاں، وہی، وہ عجیب سا شاعررات کو اٹھ کے کہنیوں کے بل
میں یہ سوچ کر اس کے در سے اٹھا تھاکہ وہ روک لے گی منا لے گی مجھ کو
چشم و ابرو کے اشاروں میں محبت ہوگینفرت اٹھ جائے گی مہمان مروت ہوگی
لوگ کیوں رات کو اٹھ کے روتے ہیں سوتے نہیںتو نے اب تک کوئی شب اگر جاگتے بھی گزاری
اس گھر میں کئی تم کو دکھانے کی ہیں چیزیںباہر سے نظر آتا ہے چھوٹی سی یہ کٹیا
ہوئی جنبش عیاں ذروں نے لطف خواب کو چھوڑاگلے ملنے لگے اٹھ اٹھ کے اپنے اپنے ہم دم سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books