aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paimaa.ii"
سرشت عشق نے افتادگی نہیں پائیتو قد سرو نہ بینی و سایہ پیمائی
آنکھ کو مانوس ہے تیرے در و دیوار سےاجنبیت ہے مگر پیدا مری رفتار سے
رنگ خوشبو فلک پیمائی کے نئے اندازکرم خوردہ میز کے عقب میں بوڑھا شاعر
ایک ہفتہ بھی ٹریفک کا منائے گی پولسجادہ پیمائی کے آداب سکھائے گی پولس
شاداب ہوئی کھیتی فصلوں پہ بہار آئیبہتی ہوئی ندیوں نے کی بادیہ پیمائی
ہمارے بال و پر میںآسماں پیمائی لکھی تھی
جادہ پیمائی منازل کا رواں ہونے لگےمنجمد دریاؤں کے پانی رواں ہونے لگے
ہمارے ذہن کی اس عرش پیمائی کے کیا کہنےہم اپنے ذہن کے بارے میں جب بھی سوچتے ہیں
بیاباں کی تنہائی کو دور کرنے کی خاطرمیں تپتی ہوئی ریت پر صدیوں پیدل چلا ہوں
یہ راز ہائے تگ و دو کو فاش کرتا ہےیہ راہرو کو سکھاتا ہے جادہ پیمائی
میں تپتی ہوئی ریت پر صدیوں پیاسا ہی پیدل چلا ہوںبدلتے ہوئے موسموں کا فسوں ٹوہنے کو شب و روز میں نے
وہ دشت پیمائیترے حضور مگر یہ بھی کارگر نہ ہوئی
دیکھ اے جوش جنوں بادیہ پیمائی کونقش پا بھی مجھے دیوانہ نظر آتا ہے
خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظرمانتا پھر کوئی ان دیکھے خدا کو کیونکر
آئی آواز غم انگیز ہے افسانہ ترااشک بیتاب سے لبریز ہے پیمانہ ترا
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروںمیرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں
توڑ پیمانۂ مردان خرد مند بھی توڑبن کے طوفان چھلکنا ہے ابلنا ہے تجھے
نہ جانے وقت کی پیکار میں تم کس طرف ہوگےہے رن یہ زندگی اک رن جو برپا لمحہ لمحہ ہے
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کرنیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books