aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pale"
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
جس صبح کی خاطر جگ جگ سے ہم سب مر مر کر جیتے ہیںجس صبح کے امرت کی دھن میں ہم زہر کے پیالے پیتے ہیں
باندھ کر آرزو کے پلے میںہجر کی راکھ اور وصال کے پھول
کہنے کو سب سکھ پاتے ہیںلیکن
نغمے پلے ہیں دولت گفتار سے تریپایا ہے نطق چشم سخن بار سے تری
انہیں فضاؤں میں بچپن پلا تھا خسروؔ کااسی زمیں سے اٹھے تان سینؔ اور اکبرؔ
پالے ہیں تو نے گود میںصاحب خرد صاحب نظر
بھنور میں نور کے کروٹ سے جیسے ناؤ چلےکہ جیسے سینۂ شاعر میں کوئی خواب پلے
جھرنے گر گر پاؤں پڑے ہیں
لیکن ہم ان فضاؤں کے پالے ہوئے تو ہیںگر یاں نہیں تو یاں سے نکالے ہوئے تو ہیں
جو تیرے پنجۂ رنگیں کی تھیں جگائی ہوئیسرشک پالے ہوئے تیرے نرم دامن کے
منی تیرے دانت کہاں ہیںدانت تھے میں نے دودھ پلا کر سات برس میں پالے
سارے باغیچے میں پھیلی ہوئی نکلی ہیں جڑیںبرسوں پالے ہوئے رشتے کی طرح
کانٹے ہوں چاہے پھول ہوں فصل بہار کےپالے ہیں دونوں ایک ہی پروردگار کے
صہبا کی آغوش کے پالےطفلک مستی، رند جواں بھی
میری محبوبۂ مغرب نے بھی پالے کتےمیں سنبھالا نہ گیا اس نے سنبھالے کتے
سب ہیں تیری گود کے پالےسب ہیں بات پہ مرنے والے
اب ٹھنڈی آہوں کے پرنالےپالے آفت کے پر کالے
بولتی ہیں تو لفظوں کا غائب سراجملہ ان کا ادھورا ہی پلے پڑا
ہوسٹلوں میں پلے بڑھےحیف کہ ان کے دکھ سکھ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books