aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "palte"
زخم خوردہ ہیں تخیل کی اڑانیں تیریتیرے گیتوں میں تری روح کے غم پلتے ہیں
خون انسان پہ پلتے ہوئے انسانوں میںجانے پہچانے ہوئے لوگوں میں انجانوں میں
دم بخود خامشی میں دھیرے سےزرد پتے قدم اٹھاتے ہیں
خوف ہی وہ زمین ہے جس میںفرقے اگتے ہیں فرقے پلتے ہیں
پلٹے ہیں جس نے دہر کے دفتر وہ قوم ہےپیدا کئے ہیں جس نے پیمبر وہ قوم ہے
دیپ مالا کی یہ بے چین بلکتی ہوئی راتاس کے دامن میں مرے اشک رواں پلتے ہیں
یہ اپنی روحوں کو بیچتے ہیںتو اپنے جسموں کو پالتے ہیں
تمام ایک سی شکلیں ہیں ہندسوں کی طرحکسان ہیں جو ابھی کھیتیوں سے پلٹے ہیں
اشارے پر اسی کے شہر قصبے گاؤں جلتے ہیںاسی کی آستیں میں سازشوں کے ناگ پلتے ہیں
میرے ہونٹوں کے مہکتے ہوئے نغموں پہ نہ جامیرے سینے میں کئی طرح کے غم پلتے ہیں
کتنے سانپ پلتے ہیںتا سحر گناہوں کے
وداع روز روشن ہے گجر شام غریباں کاچرا گاہوں سے پلٹے قافلے وہ بے زبانوں کے
آج محکوم نگاہوں کو جلال آیا ہےراکھ کی گود میں پلتے ہیں شرارے دیکھو
صدیاں پلٹیں دنیا بدلےیا ملکوں کا نقشہ بدلے
تم نے کھودیں سرنگیں اتنی دور کے رشتے جوڑ دیےتم کشمیر کی ارض حسیں کے نظاروں میں پلتے ہو
یہاں پانی کے دھارے پر چراغ زیست جلتے ہیںیہاں موجوں کی گودی میں کئی ملاح پلتے ہیں
اک خوف کے من میں پلتے ہوئےاب موڑ یہ کیسا آیا ہے
ہم انہیں پالتے ہیںاپنے بچوں کی طرح
ان سے آنکھوں میں خواب پلتے ہیںجن سے دن لا جواب ہوتے ہیں
رات کے اندھیرے میں کتنے پاپ پلتے ہیںپوچھتا پھرے کوئی کس سے کون پاپی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books