aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "panapne"
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیںکیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
تو نے سرمائے کی چھاؤں میں پنپنے کے لیےاپنے دل اپنی محبت کا لہو بیچا ہے
ابھی سرد جھونکوں کی لہریں چلی ہیںکہ یہ ہے کئی غم پنپنے کا موسم
ابھی!!مظلوم کا درد پنپنے نہ پائے!!!
سیمابی کرےپنپ سکے تو پنپے انساں
بازیٔ جاں کے کھلاڑی ہیں یہی کھیلنے والےدیکھیے یہ بھی پنپنے کی ادا آج کی رات
پھر یہ ہیں اور ادب سوز مداراتیں ہیںکیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
جہاں میں پنپنے کی کیا کیا ہیں راہیںکتاب ترقی و نصرت کو دیکھو
تیرے احساس کی برنائی کے بے ٹوک پنپنے کی دعا
جو امیدوں کی کونپل کو پنپنے سے پہلے ہی کھا جاتی ہےدور جانے والے ہم اپنی اپنی دنیاؤں میں رابطہ رکھنا
زباں پر ذائقہ آتا تھا جو صفحے پلٹنے کااب انگلی کلک کرنے سے بس اک
ان کو اپنانے کی خواہش انہیں پانے کی طلبشوق بے کار سہی سعئ غم انجام نہیں
جھلمل جھلمل کرنیں آئیںمجھ کو چندن ہار پہنانے
چودھویں رات کے برفاب سے اک چاند کو جبڈھیر سے سائے پکڑنے کے لیے بھاگتے ہیں
جہاں ایک معصوم بچہ پرندے پکڑنے کے سارے ہنر جانتا تھامجھ کو معلوم تھا
ایک ایک تنکے سے آشیاں بنانے میںخوشبوئیں پکڑنے میں گلستاں سجانے میں
میں نے ڈر کے لگا دی کنویں میں چھلانگسر پٹکنے لگا پھر اسی کرب سے
نیک مادام بہت جلد وہ دور آئے گاجب ہمیں زیست کے ادوار پرکھنے ہوں گے
کو پھر سے الٹنے پلٹنے لگے ہیںیہ ان کے تلے غم کی چنگاریاں پا سکیں گے
سر پٹکنے لگا رہ رہ کے دریچہ کوئیگویا پھر خواب سے بیدار ہوئے دشمن جاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books