aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "panjaa"
وہ حکمت ناز تھا جس پر خرد مندان مغرب کوہوس کے پنجۂ خونیں میں تیغ کارزاری ہے
وہی خستہ، بد حالقرض کے پنجۂ خونیں میں نڈھال
مقتل میں کچھ تو رنگ جمے جشن رقص کارنگیں لہو سے پنجۂ صیاد کچھ تو ہو
پنجۂ زر گری و زر گیریعام ہے رسم رہزنی کی طرح
جو تیرے پنجۂ رنگیں کی تھیں جگائی ہوئیسرشک پالے ہوئے تیرے نرم دامن کے
کہیں پہ خون جگر کے دھبےیہ چاک ہے پنجۂ عدو کا
عقاب کے پنجہ ہائے خونیںکی طرح آنکھوں پہ آ رہے ہیں
امڈ رہے ہیں ہر اک پل سے موت کے ٹھٹھےوہ جا رہی ہے مری پنجۂ عقاب میں ماں
دہر کو پنجۂ عسرت سے چھڑانے دے مجھےبرق بن کر بت ماضی کو گرانے دے مجھے
ترے پاس ایسی بھی کوئی کرن ہےانہیں پنجۂ تیز سے جو بچائے
تو نے دیکھی ہی نہیں پنجۂ عسرت کی گرفتروح کو قید تمنا سے چھڑا ہی دے گی
کسی کے پنجۂ بے درد ہی سے ٹوٹ جانے دوپھر اس کے بعد تو بس اک سکوت مستقل ہوگا
رستگار از پنجۂ بے دردیٔ لیل و نہاربند آنکھوں کے نگر میں
کٹے ہوئے ہاتھوں کی پنجہ آزمائی میرا جہادنوجوان بوڑھوں کی ناخود نوشت
سینۂ تہذیب پر ہے پنجہ زندین کے جھگڑوں میں ان کا اشتعال
چونچ تھی چوڑی پنجہ چپٹاباقی چوزوں کا سا نقشہ
اور اب فقط میں ہوںرات کی ظلمتوں سے پنجہ فگن
چپ سے پنجہ لڑانے کا اعلان کرجنگلی ڈھول کی گت پہ بدمست ہو
تیرے دم سے پھر وطن والوں میں پیدا ہو حیاتپنجۂ اغیار سے ہو ہند کو حاصل نجات
پھنس کے اس کے پنجۂ سفاک میںمجھ سے جو سرزد ہوا تھا اک گناہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books