aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "panne"
ان کو اپنانے کی خواہش انہیں پانے کی طلبشوق بے کار سہی سعئ غم انجام نہیں
نہ اس قدر کٹھور پنکہ دوستی خراب ہو
دور ریگ و ہوا کی یادوں میں لوٹتا ہے)جو بہتے پانی کو اپنی دریا دلی کی
سپاٹ چہروں کے خالی پنے کھلے ہوئے ہیںحروف آنکھوں کے مٹ چکے ہیں
اس ہتھیلی سے تسکین پانے لگااس ہتھیلی کے نیچے مرا لال کروٹ سی لینے لگا
سب خام خیالی تھیپھر بھی تجھے پانے کی
فخر ہے مجھ کو اسی در سے شرف پانے کامیں شرابی ہوں اسی رند کے میخانے کا
ایک بار صرف ایک بارپانی سے باہر آنے کی کوشش کرو
کہ تم دیکھ کر مجھ کو جاؤ ٹھٹکنہ الھڑ پنے سے کرو پائمال
اور میں دن رات کے صحرا میںاس کو ڈھونڈھ کر پانے کی کوئی آرزو لے چلوں
تو جانے سولی پہ چڑھنا ہو یا چلیں آرےکہ زندہ آگ کی لپٹوں کی نذر ہونا پڑے
اس پانے میں اس کھونے میںہونے میں اور نہ ہونے میں
کنوار پنے کی دہلیزوں پراپنا خطبہ لکھتی تھی
اس پر میری پوری پکڑ ہےتم کو پانے کے پاگل پن میں
وہ ایک تڑپ وہ ایک لگن کچھ کھونے کی کچھ پانے کیوہ ایک طلب دو روحوں کے اک قالب میں ڈھل جانے کی
رک کے ہر لمحہ نئی طرح سے آغاز ستمجیسے کچھ کھو کے کسی چیز کو پانے کی ادا
جو مجھے پانے کو بے قرار تھامجھ سے پیار بہت وہ کرتا تھا
کہ جیسے لمس میں دنیا کی سب خوشیاں مقید ہوںمجھے پانے کی خاطر وہ بہت بیتاب رہتی ہے
محنت کا پھل پانے والےکاندھے پر ہل لے جانے والے
کہیں دور کھنکتی ہوئی قلقاری کواپنے احساس کی کیاری میں نمو پانے دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books