aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pasand"
پسند اس کو تکرار کی خو نہیںکہ تو میں نہیں اور میں تو نہیں
ہو تم بلا کے بغاوت پسند تلخ کلامخود اپنے حق میں اک آزار ہو گئے ہو تم
بولتے جو چند ہیںسب یہ شر پسند ہیں
ابھی اس نے اک گھات میں بیٹھےدل کو پسند آنے والے
اپنے باپ کے گھر میں پیدا ہونا پسند نہیں کرتا
رنگ کیا کیا پسند آتے ہیںکھو سا جاتا ہوں تیری جنت میں
اس میں انساں سے کم نہیں ہیں درنداس سے خالی نہیں چرند و پرند
ملا مزاج تغیر پسند کچھ ایساکیا قرار نہ زیر فلک کہیں میں نے
سب برابر ہیں آسماں کے تلےسب کو رجعت پسند کہہ کر ٹال
جا بسا مغرب میں آخر اے مکاں تیرا مکیںآہ! مشرق کی پسند آئی نہ اس کو سرزمیں
ورنہ تھانے چلوحاکموں کو بہت تم پسند آئی ہو ذہن پر چھائی ہو
ناچنے والے ساری مداری محب وطندیس میں بسنے والا ہر اک سچ پسند
مجھے یہ پیراہن دریدہعزیز بھی، نا پسند بھی ہے
گوہر کو مشت خاک میں رہنا پسند ہےبندش اگرچہ سست ہے مضموں بلند ہے
رہا نہ کچھ بھی زمانے میں جب نظر کو پسندتری نظر سے کیا رشتۂ نظر پیوند
پہ لفظ احساس دید اک دوسرے کا پیوند ہو گئے ہیںنمو و تخلیق کے عمل بار بار دہرائے جا رہے ہیں
اور اسی کے لیے مر جانامیں پسند کرتا ہوں
بچپن سے نا پسند تھے غیظ و غضب انہیںلوگوں کا دل دکھانا گوارا تھا کب انہیں
شاعر کا دل ہے مفت میں کیوں درد مند ہواک گل ادھر بھی نظم اگر یہ پسند ہو
اب گوارا ہوئی کیوں غیر کی صحبت تجھ کوکیوں پسند آ گئی نا جنس کی شرکت تجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books