aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pashemaan"
کون جانے مرے امروز کا فردا کیا ہےقربتیں بڑھ کے پشیمان بھی ہو جاتی ہیں
خود اپنے کیے پر پشیمان دنیاکہاں لے کے آیا ہمیں آب و دانہ
بے محل چھیڑ پہ جذبات ابل آئے ہوں گےغم پشیمان تبسم میں ڈھل آئے ہوں گے
نہیں، بلکہ تم اور احساں کروبھلائی سے اس کو پشیماں کرو
تیرے نام کی شہرت تیرے کام کیا آئیمیں بھی کچھ پشیماں ہوں
وہ چال میں ہے لوچ کہ شاخیں ہیں پشیماںاور لعل گہر بار پہ وہ نغمہ ہے غلطاں
کچھ پشیمان سا دلیوں بدل جانے پر
اور خدا ہے تو پشیماں ہو جائے!
اور پھر اپنی سیاست پہ پشیماں ہو کراپنے ناکام ارادوں کا کفن لے آئیں
گل پشیماں قلب بلبل رشک سے دو نیم ہےتیری باتوں میں خمار کوثر و تسنیم ہیں
رنجیدہ پشیماں زخم خوردہ ساعتوں بیتے دنوں کو پیار سے چھو کردلاسہ دوں تھپک کر لوریاں دوں
پھر عشق ناصبور کا پرتو ہے روح پرپھر دل حضور عقل پشیماں ہے کیا کروں
وقت اپنے کیے پر پشیمان تھاکب پشیمان ہے
قتل بہاراں قتل بہاراںروح پریشاں جسم فگاراں جان پشیماں
اب پشیمان ہو کے آئی ہو کیا ماضی پریا مجھے اور ستانے کے لیے آئی ہو
ہر ایک لفظ پریشاں ہر ایک مصرعہ اداسہم اپنے شعروں کے مفہوم پر پشیماں ہیں
وہ جلتے ہوئے کچھ پشیمان بھی ہےنکھر بھی رہی ہے مگر اس جلن سے
راہ رو اپنی مسافت کا صلہ مانگیں گےرہنما اپنی سیاست پہ پشیماں ہوں گے
وہ افسردہ پشیماں مضمحل مایوس آئے جوفراموشی کی منزل کی طرف چپکے سے بڑھتے ہیں
ارباب محبت سے یہ کہو شکوے نہ کریں کچھ کام کریںجو ظلم و ستم پر اترائے شکوؤں سے پشیماں کیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books