aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pator"
بنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظجن پر اب کوئی معنی نہیں اگتے
زرد پتوں کا بنزرد پتوں کا بن جو مرا دیس ہے
زرد پتوں کا خس و خار کا رنگسرخ پھولوں کا دہکتے ہوئے گلزار کا رنگ
عہد وفا اک شغل ہے بے کار لوگوں کاطلب سوکھے ہوئے پتوں کا بے رونق جزیرہ ہے
تاش کے پتوں پہ لڑتی ہے کبھی کھیل میں مجھ سےاور کبھی لڑتی بھی ایسے ہے کہ بس کھیل رہی ہے
تلی گھٹا کے تلے بھیگے بھیگے پتوں سےہری ہری کئی چنگاریاں سی پھوٹ پڑیں
رہ رو کے جواں قدموں کے تلےسوکھے ہوئے پتوں سے میرے
پھولوں پتوں سے اپنی چوکھٹ رنگوائیموسم آئے
پھول خوشی سے جھوم رہے ہیںپتوں کا منہ چوم رہے ہیں
ڈھیر میں گم ہو گیا ہےڈھیر ان پتوں کا جو پہلے گرے تھے
جیسے ساون کی چنچل ہواسبز پتوں کے جھانجھن پہن
اس تپتی راہ سے گزری تھیدو بچے پیڑ کے پتوں میں چھپ کر بیٹھے تھے
نعرہ زن رہتی ہے کوئل باغ کے کاشانے میںچشم انساں سے نہاں پتوں کے عزلت خانے میں
ہوا میں درختوں کا وہ جھومناوہ پتوں کا پھولوں کا منہ چومنا
چند کسیلی پتوں کی گتھی سلجھاتے گزری
تجھ کو کیا اس سے غرض ہے کہ خدا ہے کہ نہیں؟دیکھ پتوں میں لرزتی ہوئی کرنوں کا نفوذ
دل کے گرداب میں ٹوٹے ہوئے پتوں کی طرح ہمہ تن رقص رہےخوں بے نام ستاروں کی طرح عکس در عکس رہے
پتوں کی بانہوں کے سر بے رنگ ہوئےاور تنہا رہ گئے پھولوں کے ہاتھ
اور ہری شاخوں پہ نارنجی شگوفے مسکراتے ہیںملائم سبز پتوں پر پڑی شبنم
سنکچھ پتے اور پتوں کے ساتھ کچھ ہوا اکھڑ گئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books