aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "peshgii"
میں تو راس المال سارا پیشگی ہی دے چکا ہوںقرض کی واپس ادائی میں
اور پیشگی شکریہجانے کس بات کا
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹزندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
تیری پیشانی سے ڈھل جائیں یہ تذلیل کے داغتیری بیمار جوانی کو شفا ہو جائے
اللہ اللہ وہ پیشانیٔ سیمیں کا جمالرہ گئی جم کے ستاروں کی نظر آج کی رات
جو تمہیں جادۂ منزل کا پتہ دیتا ہےاپنی پیشانی پر وہ نقش قدم لے کے چلو
اے ہمالہ اے فصیل کشور ہندوستاںچومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماں
رنگ برنگے کپڑے پہنےپیشانی پر سورج باندھا
تیری پیشانیٔ رنگیں میں جھلکتی ہے جو آگتیرے رخسار کے پھولوں میں دمکتی ہے جو آگ
زعم میں پیشانی صحرا پہ ٹھوکر مارتیپھر سبک رفتاریوں کے ناز دکھلاتی ہوئی
اک پتھریلی قبر بنی ہےقبر کی اجلی پیشانی پر
کسی ہوا نے ان کو اب تک چھونے کی جرأت نہیں کی ہےتیری اجلی پیشانی پر
نمایاں رنگ پیشانی پہ عکس سوز دل کر دےتبسم آفریں چہرے میں کچھ سنجیدہ پن بھر دے
مجھے دے دےرسیلے ہونٹ معصومانہ پیشانی حسیں آنکھیں
تیری پیشانی پہ جھلکے گا مثال برق طورطفل کا ناز شرافت اور شوہر کا غرور
کاکل میں درخشاں ہے یہ پیشانی رقصاںیا سایۂ ظلمات میں ہے چشمۂ حیواں
کہکشاں کی پیشانینیم چاند کا جوڑا
ہاتھ جوڑ لوں اس کےچوم لوں یہ پیشانی!
پیشانئ اعدا پہ سیاہی ہوئی تحریر(2)
عشق اور حسن کو بدنام کرے کیا معنییہ تو وہ داغ ہے کردار کی پیشانی پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books