aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phaTe"
جب ہو پھٹا دوپٹہ تو کاہے سے منہ چھپائےلے شام سے وہ صبح تلک گو کہ ناچے گائے
سینوں سے لگ رہی ہیں جو ہیں پیا کی پیاریچھاتی پھٹے ہے ان کی جو ہیں برہ کی ماری
بم پھٹتے ہیںکوکھ میں ماؤں کے
پھٹے ہوئے آنچل سے پھول گر جاتے ہیںاور جگنو
میلے پھٹے لباس میں کچھ دیویاں بھی ہیںسب زندگی سے تنگ بھی ہیں سرگراں بھی ہیں
سردی سے کانپتا ہے کپڑے پھٹے ہوئے ہیںٹھنڈی ہوا سے خود کو کیسے بچا رہا ہے
تکتے رہنا ہائے وہ پہروں تلک سوئے قمروہ پھٹے بادل میں بے آواز پا اس کا سفر
گلنار دیکھتی ہے یہ مزدور عورتیںمیلے پھٹے لباس ہیں محروم شست و شو
برف کے پگھلنے میںپو پھٹے کا وقفہ ہے
کپڑے گوٹے اور پھٹے کےجھلمل کرتے جھم جھم کرتے
میرا گھر رہتا ہے مجھ میں گھر میں میں رہتا نہیںبیوی بچوں کے پھٹے کپڑوں میں ہوں
لیکن کرب ہی تخلیق ہےاے پو پھٹے کے دل ربا لمحو گواہی دو
کسی کے کپڑے پھٹے ہوئے ہیںکسی کی پگڑی چمک رہی ہے
پتے ہیں روزانہ اگتےپیلے لیکن گرتے رہتے
اس میں چیزیں رکھتا تھاپھٹے ہوئے کپڑوں میں جب
کیا ان بھوک زدہ بچوں کے خواب میں پریاں آتی ہوں گیکٹے پھٹے ہاتھوں کے تکیے کے نیچے کچھ رکھتی ہوں گی
پرس والوں کے انتظار میں ہیںادھ پھٹے پوسٹروں کے پیراہن
حاملہ بدلیوں نےاپنے کٹے پھٹے کناروں میں
یا دکھوں کے پھٹے کپڑے پہنیں
پھٹے ہوئے جوتے ہوا کرتے تھےایک عورت نے اس کی محبت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books