aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phalte"
آم کے پھلنے اور نہ پھلنے سے کوئلپیاری کوئل تجھ کو فائدہ ہی کیا ہوگا
احساسات کی تصویریں یہ سائے دوڑتے لمحوں کےدھرتی کی تخلیق ہیں اس کی گود میں پھلتے پھولتے ہیں
مردم چشم زمیں یعنی وہ کالی دنیاوہ تمہارے شہدا پالنے والی دنیا
خودی فال محمود سے درگزرخودی پر نگہ رکھ ایازی نہ کر
ظالم کے لب پہ ذکر بھی ان کا گناہ ہےپھلتی نہیں ہے شاخ ستم اس زمین پر
اپنے اپنے انداز سے پہنتے ہیں وقت لیکنجو میں نے کاٹی تھی تھان سے اک قمیض
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ!مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ!
کوئی گدھا کہے اسے ٹھہرا دے کوئی بیلکپڑے پھٹے تمام بڑھے بال پھیل پھیل
چاندنی رات میں بجھتا ہوا پلکوں کا ستارفرط جذبات سے مہکی ہوئی سانسوں کی قطار
ہائے کیا فرط طرب میں جھومتا جاتا ہے ابرفیل بے زنجیر کی صورت اڑا جاتا ہے ابر
زخم خوردہ ہیں تخیل کی اڑانیں تیریتیرے گیتوں میں تری روح کے غم پلتے ہیں
سماج پھولنے پھلنے کے دے سکا سادھنوہ سانس لیتے ہیں تہذیب کش فضاؤں میں
اہل ہمت کما کے لاتے ہیںہم وطن فائدے اٹھاتے ہیں
خون انسان پہ پلتے ہوئے انسانوں میںجانے پہچانے ہوئے لوگوں میں انجانوں میں
خوف آفت سے کہاں دل میں ریا آئے گیبات سچی ہے جو وہ لب پہ سدا آئے گی
اور صد چاک ہو ماتا کا کلیجہ پھٹکے
سینوں سے لگ رہی ہیں جو ہیں پیا کی پیاریچھاتی پھٹے ہے ان کی جو ہیں برہ کی ماری
جو شجر ٹوٹ جاتا ہے پھلتا نہیںواپسی موسموں کا مقدر تو ہے
دست کاروں کے انگوٹھے کاٹتے پھرتے تھے تمسرد لاشوں سے گڈھوں کو پاٹتے پھرتے تھے تم
فرط گریہ سے جی نہ ہلکا ہوبس یہی سوچ کر نہیں رویا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books