aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phan"
جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن تم ہونہیں جس قوم کو پروائے نشیمن تم ہو
یہ خط لکھنا تو دقیانوس کی پیڑھی کا قصہ ہےیہ صنف نثر ہم نابالغوں کے فن کا حصہ ہے
تو معراج فن تو ہی فن کا سنگھارمصور ہوں میں تو مرا شاہکار
اے میرے وطن کے فن کارو ظلمت پہ نہ اپنا فن وارویہ محل سراؤں کے باسی قاتل ہیں سبھی اپنے یارو
جینے کی خاطر مرتا ہوںاپنے فن کو رسوا کر کے اغیار کا دامن بھرتا ہوں
مری ہیچ مایہ معیشت کے اظہار فن کے سہارےشکستہ پڑے تھے
آنی و فانی تمام معجزہ ہائے ہنرکار جہاں بے ثبات کار جہاں بے ثبات
کس کے بل پہ جیتی ہیںکس کی محنتوں کا پھل
ہوس کی دھوم دھام ہے، نگر نگر، گلی گلیقدم قدم کھلے ہوئے ہیں مکر و فن کے مدرسے
لے کے کشکول علم و حکمت و فنکو بہ کو جاں کی بھیک مانگی ہے
زلفوں کے خواب ہونٹوں کے خواب اور بدن کے خوابمعراج فن کے خواب کمال سخن کے خواب
میرا الہام ترا ذہن رسا بھی پتھراس زمانے میں تو ہر فن کا نشاں پتھر ہے
بس ایک نشانی ہے یہیان کے فن ان کی معیشت کی کہانی ہے یہی
جینے کا فن سکھایا مرنے کا بانکپن بھیعزت کے گر بتائے رسوائی کے چلن بھی
اگر اک دوسرے کے نام ہو جائیںتو کیا اس سے ہمارے فن کے رسیا
یہ اس کے پسینے کے قطرے کہاں گن سکیں گےیہ فن کی تجلی کا سایہ کہاں پا سکیں گے
رنگیں ادا وہ تتلیاںبابنی میں وہ ناگوں کے پھن
تمہاری آپ بیتی بھی ابھی تک نا مکمل ہےاسے تو ناقدان فن نے سنتے ہی سراہا ہے
اسی آواز میں اک اور بھی گونجا اعلانکل من علیہا فان
میرے کاسۂ فن میں ٹوٹے پھوٹے مصرعے ہیںاور دسترس میں دوست کچھ خیال دھندھلے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books