aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phataa"
یہ حسیں کھیت پھٹا پڑتا ہے جوبن جن کا!کس لیے ان میں فقط بھوک اگا کرتی ہے
جب ہو پھٹا دوپٹہ تو کاہے سے منہ چھپائےلے شام سے وہ صبح تلک گو کہ ناچے گائے
ہر ایک شام مجھے یوں خیال آتا ہےکہ جیسے ٹاٹ کا میلا پھٹا ہوا پردہ
بیچ سڑک میںجس کا شاپر پھٹا تھا
سینہ پیٹتے، لہو لہان جا رہے تھےاور میں جسے زبان آوری کا کچھ پتہ نہ تھا
ہزار بار الجھ کے پھٹا لباس یقیںمگر ٹلی نہ کبھی اس مباحثے سے زباں
پانی پھٹتا نہیںخون بٹتا نہیں
میرا سایہ مجھ میں نو پھٹا ہو کر جاگ گیا ہے اوروہ میرا ہاتھ تھامے بیٹھا ہے
کل بم پھٹا تھانہ جانے کتنے کوزہ گر مرے
سلگنے والے نگر کی روشن سڑک پہ کوئیپھٹا پرانا لباس پہنے یہ کہہ رہی تھی
وہ کب ٹوٹا کب پھوٹا
بادل پھٹاپردہ ہٹا
پھٹا ہوا ہے
پھینک دیتا ہوں فضاؤں میں نوائیں دل کیاپنا دم ساز کسی کو نہیں پاتا ہوں میں
پھٹا ہوا لباس تھامیں دیکھتا چلا گیا
کھیت پیاسے ہیںفضا ہانپتی ہے
ظالم و بے رحم لوگوں سے عداوت ہے تریپھر بھی اتنے ظلم پر کیوں آسماں پھٹتا نہیں
طوفان تھا باد و باراں کا بجلی بھی کڑکتی پھرتی تھیسردی سے پھٹا جاتا تھا بدن وہ برف زمیں پر گرتی تھی
کیا انہیں گولی لگی تھیبم پھٹا تھا
ثمر فروش کی نگاہ دوربین میںاندھیرا درمیان سے پھٹا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books