تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phirkii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "phirkii"
نظم
امید کی جھوٹی جنت کے رہ رہ کے نہ دکھلا خواب ہمیں
آئندہ کی فرضی عشرت کے وعدوں سے نہ کر بیتاب ہمیں
اختر شیرانی
نظم
اے دل پہلے بھی تنہا تھے، اے دل ہم تنہا آج بھی ہیں
اور ان زخموں اور داغوں سے اب اپنی باتیں ہوتی ہیں