aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phurtiile"
بسکہ زوروں پہ تھا چڑھا خرگوشتیزی پھرتی سے یوں بڑھا خرگوش
پہنی ہے تنگ کرتیاس پر غضب کی پھرتی
کی یہ شرارت اس پھرتی سےرہ گئے ہم سب نہ نہ کہتے
کرسیٔ وزارت پر اک جست میں چڑھ جاؤںتدبیر کو پھرتی دے تقدیر کو جھٹکا دے
اندر والا چوہا بھی پھرتی سے باہر نکلاخوشی میں کودا اچھلا
سر بہ فلک اک روئی کا ڈھیردھنکی بھی نداف کی پھرتیلی تھی
اڑ گیا پھرتی سے اب کواچننے لگا پھر دانہ دنکا
دبلے پتلے لڑکے میں تھیغضب کی پھرتی
سونٹے کو پھینک مارا جو پھرتی سے اس نے تاکبھاگا ہرن لگا وہیں گیدڑ کے آ کھٹاک
پھرتی ارسل نے دکھلائیاو ہو ہو کیا آندھی آئی
تیری صاف روانی سے اورحرکت حرکت پھرتی سے
دم سے کچھ کچھ نیلا بھی ہےخاصا یہ پھرتیلا بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books