aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "piinaa"
بہت زیادہ نہ پینا کہ کچھ نہ یاد آئےجو لکھنؤ میں ہوا تھا وہ اب دوبارہ نہ ہو
اب سفینہ مرا کہیں ٹھہرےزہر پینا مرا مقدر ہے
تمہی کو یاد کرنا ہےکہ جب بھی درد پینا ہے
رات کو لطف جام ہے پیارےدن کا پینا حرام ہے پیارے
ساقیا رنج نہ کر جاگ اٹھے گی محفلاور کچھ دیر اٹھا رکھتے ہیں پینا اپنا
اسی دھرتی کا شہد و سماسی دھرتی کے کھٹ مٹھ جانے پہچانے مزے کا جام پینا ہے
جب دل پر چوٹ لگے گہریاور آنسو پینا مشکل ہو
چھپ کر جوٹھی بیڑی پیناکھیتوں میں جھاڑے کو جانا
جو سقراط کرتا تھا یونان کے منچلوں سےیقیناً اسے ایک دن زہر پینا پڑے گا
کھانا، پینا، سونا، جاگنا، ہنسنا، روٹھنا، منناڈور بندھی تھی
رنج اٹھانا تو کوئی بات نہیں ہے لیکنزہر پینا بھی گوارا ہے تمہاری خاطر
تمہیں میرا سگریٹ پینا برا لگتا ہےاور مجھے تمہارا راہ چلتی لڑکیوں پر جملے کسنا
اکثر میں نے سوچا ہےمیں بے حد سگریٹ پیتا ہوں
چکن کلیجی مٹن قیمہاس سے پہلے دودھ بھی پینا
ٹوپی میں گھنٹی لٹکا کر ہم ہولے ہولے جھومیں گےسب بچے مارے خوف کے کھانا پینا بھولیں گے
یہ زہراب پینا پڑے گا
مینگو کھانا اور پینا ملک شیکشغل اب اپنا یہ صبح و شام ہے
وہ جس میں شیو کو زہر پینا نہ پڑےوہ کائنات جو سب کو سمان کرتی ہو
اپنے حصے کا مان ہی نہیں ملتایہاں پانا ہوتا ہے اپمان بھی
پھر کیوں یہ دشٹ راہو کیتو کی طرحپینا چاہتا ہے اسے بوند بوند چال بازی سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books