aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pis"
ان اندھیروں نے جب پیس ڈالا مجھےپھر اچانک کنویں نے اچھالا مجھے
مسالہ پیس کرسل یونہی چھوڑ دیتی ہو
جو بھیڑ پیچھے سے آ رہی ہےوہ مجھ کو پیروں تلے کچل دے گی پیس دے گی
جو سل پر سرخ مرچیں پیس کر سالن پکاتی تھیںسحر سے شام تک مصروف لیکن مسکراتی تھیں
زد میں کوئی چیز آ جائے تو اس کو پیس کرارتقائے زندگی کے راز بتلاتی ہوئی
مہندی کے پتے لانا اور پیس کر لگاناپھر سرخ ہاتھ اپنے ہر ایک کو دکھانا
مجھے کیا خبر وقت کے دیوتا کی حسیں رتھ کے پہیوں تلے پس چکے ہیںمقدر کے کتنے کھلونے زمانوں کے ہنگامے صدیوں کے صد ہا ہیولے
اک طرف نفرت کھڑی ہے دوسری جانب غرورقہر کی چکی میں پس جائیں نہ بچے بے قصور
لیکن مرے پیر مغاںکل تو نیا انداز تھا
چکیاں پیس کر بہ دشواریپالتی ہے اسے وہ بیچاری
پس کر یہ ہو جائیں گے آٹاچکی اور آٹے کی سن کر
غریب ہے سو بدن کا خراج دیتی ہےیہ خود کو پیس کے گھر کو اناج دیتی ہے
مکھیوں اور چیونٹیوں کی طرح پس کر رہ جاتے ہیںسوچتی ہوں کسی سیلاب نے زمین کو سانپوں سے پاک بھی کر دیا
جو پس ماندہ ممالک کےسبھی نادار جسموں میں
پیس کر کھایا جا سکتاتنہائی کے زہر کو
ہڈیاں پس کر بنیں غازہ عروس ہند کاحسن پھر ہو جائے کچھ تازہ عروس ہند کا
اخلاقیات روایات اور قدریںپس رہی ہیں
شام کی چکی میںدانہ دانہ ہو کر پس جائے گا
دیواریں بے قرار لگتی ہیںمیرا دم گھونٹنے یا مجھے پیس ڈالنے کے لیے
ٹپکتے گرتے لہو کے قطروں میں رس رہی ہےخود اپنے خونخوار تند بچوں کے تیز جبڑوں میں پس رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books