aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "puchhu.ngaa"
کس سے پوچھوں گا میں خبر تیریکون بتلائے گا نشاں تیرا
اور کبھی ان سے یہ نہیں پوچھوں گاوہ دوسرا موسم
پرندوں سے سبق سیکھا شجر سے گفتگو کی ہےسواد جاں کی خاموشی میں ٹھہرے
پاگل ہاتھ نہیں بولے گامیں کونپل سے پوچھوں گا
تمہاری آنکھ میں آنسو نظر آئیں گے جبمیں تعزیت کے ریشمی رومال سے پوچھوں گا ان کو
جیسے بھیانک سپنے دیکھے کئی دنوں کا جاگااب کے پھر وہ نظر آیا تو سرگوشی میں پوچھوں گا
اس سے وہی سوال پوچھوں گاجس کا میں خود
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
سارے ننھے لمحےغمگیں ہو کر مجھ سے یہ پوچھیں گے
لوگ پوچھیں گے کیوں اداس ہو تماور جو دل میں آئے سو کہیو!
ہر چیز اٹھا دی جائے گیپھر کوئی نہیں یہ پوچھے گا
کون بولے گا کھانا کھا بیٹاکون پوچھے گا تو کہاں پر ہے
میرا سب کچھ اکیلے پن سے ہےکون پوچھے گا مجھ کو میلے میں
اب ارادہ ہے کہ پتھر کے صنم پوجوں گاتاکہ گھبراؤں تو ٹکرا بھی سکوں مر بھی سکوں
تم لوگوں سے آتے جاتے پوچھیں گے انشاؔ کا پتا
وقت صدیوں جسے روئے تو نہیں دھو سکتاکون پوچھے گا بھلا مجھ سے مرے دل کی مراد
پوچھیں گے سبھیکن ستاروں کی گزر گاہ پہ تم پہلے پہل نکلے تھے
اگر کوئی یہ پوچھے گاشکن ماتھے پہ آئے گی نفی میں سر جھکائیں گے
ساتوں رنگوں سے بھر جائیں گیاور ہم تم سے پوچھیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books