aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pukaaraa"
کبھی سناٹوں سے وحشت جو ہوئی ہوگی اسےاس نے بے ساختہ پھر مجھ کو پکارا ہوگا
اس جان جہاں کو بھی یوں ہی قلب و نظر نےہنس ہنس کے صدا دی کبھی رو رو کے پکارا
پھول جو چٹکے میں نے جاناتم نے شاید مجھ کو پکارا
چلتے چلتے جو قدم آپ ٹھٹھک جاتے ہیںسوچتا ہوں کہ کہیں تو نے پکارا تو نہیں
کسی چلمن نے پکارا بھی تو بڑھ جاؤں گاکوئی دروازہ کھلا بھی تو پلٹ آؤں گا
لوٹ آیا ہے جو آواز نہ اس کی پائیجانے کس در پہ کسے جا کے پکارا ہوگا
میں بھٹکا بھٹکا پھرتا ہوں کھوج میں تیری جس نے مجھ کوکتنی بار پکارا لیکن ڈھونڈ نہ پایا اب تک تجھ کو
سدرۃ المنتہیٰ جبریل اجازت مانگےکون تھا کس نے پکارا کہ چلے بھی آؤ
دل نے اک خواب جو دیکھا تو پکارا اٹھ کےحکم اترا ہے کہ گھر بار کو تنہا چھوڑیں
بڑے چاؤ سے میں نے اک اک سے پوچھا''کہو کیا تم ہی نے پکارا تھا مجھ کو
ایک محمل کے سرہانے کوئی رویا تھا ضرورپس محفل کسی لیلیٰ نے پکارا کب تھا
میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت مناسب نہیں آنا تیراتو نے کس زعم میں اس وقت پکارا ہے مجھے
نگہ لڑا کے پکارا ہر ایک شیدائیمیاں یہ تم نے جو پوشاک اپنی دکھلائی
لہو پکارتا ہےہر طرف پکارتا ہے
حیا نے بڑھ کے پکارا یہ ''کاہشیں بیکار''نظر نے جھک کے صدا دی یہ ''کاوشیں بے سود''
سب نے پوچھا کہ بھنور سے تو بچے گی کیسےمیں نے بے ساختہ نجمہؔ یہ پکارا ماں ہے
تیری پھیلی ہوئی بانہوں نے پکارا لیکندو قدم مجھ سے تری سمت اٹھائے نہ گئے
ریڈیو آن کیا پھر روکا آن کیاپھر کوئی پرانا خط پڑھتی ہے
بولی کہ مجھے لوگ پکارا کئے میریڈیڈی نے مرا نام تو رکھا تھا مرینہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books