aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pur-aab"
رواں دواں تجھے ہندوستاں سے سوئے عدمبہ قلب زار و بہ چشم پر آب دیکھیں گے
بہت پر آب ہےپر یہ سچ ہے
دم وداع وہ رنگیں اداسیاں تیریہنوز یاد ہے وہ دیدۂ پر آب ترا
روح بے چین ہےچشم پر آب سے بارشوں کی توقع بھی بیکار ہے
صرف اک تازہ لہو کی خوشبوسرد پر آب فضاؤں میں بکھر جاتی ہے
تھرتھراتا ہوا تمہارا عکسکب سے اس دیدۂ پر آب میں ہے
آنکھ چڑھتے ہوئے دریا کی طرح ہے پر آبپاؤں پھسلے ہے تو پھر سانس کا رشتہ نہ رہے
خاک پر اک بوند لپکیبوند جم کر لوتھڑا
شاخ پر اک پیڑ کیدو کبوتر مائل راز و نیاز
مريد ہنديچشم بينا سے ہے جاري جوئے خوں
ستم پر اک ستم ایجاد رکھناستم گر حشر کی بنیاد رکھنا
ٹی وی پر اک خبر چلی ہےشہر کی جانب
ایک پر ایک پانچ چھ اسٹولاپنے کاندھے پہ گاڑ کر بڑھئی
ساحل پر اک نام لکھا تھالیکن میں یہ بھول گیا تھا
وہ جو پیڑ کھڑا ہے لوگواونچا کالا
اے پير حرم! رسم و رہ خانقہي چھوڑمقصود سمجھ ميري نوائے سحري کا
پیر واماندہ کوئیکوٹ پہ محنت کی سیاہی کے نشاں
گونجتے گرجتے ہوئے راستے پر ایک عورتگھر کی قید سے بھاگی ہوئی عورت
تو چڑھتے ہیں مگرجب پیر کامل مل جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books