aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "purvaa.ii"
وہ تیر ہو ساگر کی رت چھائی ہو پھاگن کیپھولوں سے مہکتی ہو پروائی گھنے بن کی
پھر ایک گھڑی ایسی آئی سب چیزیں ہو گئی پرائیانہیں ماں باپ نے تو پھر کر دی میری پروائی
جسے پہلی ہی پروائی کے پہلے سرد جھونکے نےسمیٹا ہے
آج پرواز خیالوں نے جدا سی پائیآج پھر بھولی ہوئی یاد کسی کی آئی
کوئی نغمہ کوئی خوشبو نہیںپروائی میں
کالے بادل گھر کر چھائیںٹھنڈی سی پروائی چلے
اور تیرے کھلے بالوں میںپروائی چلے گی
پروائی کی سن سن میں شاداب چمن جھومےشاخوں کی کمر لچکی پھولوں کے بدن جھومے
اک پروائی تھی وحشت کیاک فطرت کا نقارا تھا
پروائی کا جھونکا ہلکا ساپھر دور اڑا لے جائے انہیں
تم وہ بادل ہو کہ آکاش پہ جب جھوم کے آئےچلے پروائی بھی موسم بھی سہانا ہو جائے
دور کسی ویران جزیرے اوپر الو بولےالو کی آواز کو سن کے جاگ اٹھی پروائی
زلفیں ہیں کہ ہولے سے چھو لے کوئی پروائیاس کا ہنسنا ایسے جیسے پائل کی جھنکار
بھیگی بھیگی پروائییا نرم نرم ریشم سی دلائی
سونا چاہوں نیند نہ آئے چھیڑ کرے پروائیدو پپیہا یاد دلائے اک اک بات پرانی
نہ نفرتوں کا خیال کوئییہ کیسی پروائی چل رہی ہے
یاد کی تیری پروائی کل جو چلیبول اٹھے اس کے سارے ورق
ان میں پروائی کی ٹھنڈک بھی ہےان میں طوفان کی دستک بھی ہے
جب بھی پروائی چلے تو ایسا لگتا ہے کہ توپوں کے دہانے کھل گئے ہیںمیں سراپا عشق میری جاں کے درپئے ہے سبھی کچھ
تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئیاس رنگ اس ادا میں بھی پرکار ہی رہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books