aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "purza"
ضروری ہے یہ ذرا سا پرزہاہم بھی ہے کیوں کہ روز کے روز تیل دے کر
ہزاروں آہنی پرزےمقرر حرکتوں کے دائروں میں
کوئی میرے لرزتے ہاتھ میںکاغذ کا پرزہ اور قلم پکڑا رہا تھا
پرزہ ہر ایک مظہر چنگ و رباب تھااس بس کا اتفاق سے بھونپو خراب تھا
جہاں بھی اس کا جو پرزہ ہے وہ پرجوش رہتا ہےمگر اک ہارن ہے کم بخت جو خاموش رہتا ہے
شام کا وہی حسین منظراس پرزے نے میری انگلی تھام لی
کل کا گھوڑا اس میں جتا ہےپرزہ پرزہ خوب بنا ہے
نئی کار کا پرزہ پرزہ سبھی کھول کر دیکھ ڈالاادھر اپنی تشویش باہم یہ سب جاننے کی
پر شومیٔ قسمت قلم ہی جیب میں تھا اور نہ کاغذ کا کوئی پرزہسمندر خان رک کر اور اک پتھر پہ ٹک کر میچ کر آنکھوں کو
لیکن کسی میں پہچان کی جھلک تک نہیں ہےہر ایک بند مٹھی میں پرزہ ہائے سیاہ تھامے
سانس میں پرزہ پرزہ ہواباس بن کر کھلی
بے حد چالو چلتا پرزہصدیوں سے اک فرضی منزل
ایک پرزہ یوں تھا مٹھی میں دباجیسے ہو کوئی متاع بے بہا
نہایت بے نیازی سےانہیں اک ایک کر کے پرزہ پرزہ کرتا رہتا ہے
کچھ بکھرے تنکے چلمن کےکچھ پرزے اپنے دامن کے
آج تمہارا رستہ تکتےمیں نے پورا سال بتایا
تیرے ایوانوں میں پرزے ہوئے پیماں کتنےکتنے وعدے جو نہ آسودۂ اقرار ہوئے
اپنے اپنے تقاضوں کو پورا کیااپنے اپنے ارادوں کی تکمیل میں
چاند کو اترے دیکھا ہم نے چاند بھی کیسا پورا چاند
آشوب جہاں کی دیوی سے یوں آنکھ چراؤں گا کب تکجس فرض کو پورا کرنا ہے وہ فرض بھلاؤں گا کب تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books