aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pusht-e-paa"
تتلیاں اپنے پروں پر پا کے قابو ہر طرفصحن گلشن کی روش پر رقص فرمانے لگیں
غلامان عالم کی پشت و پناہاہنسا کے بندوں کی امید گاہ
جس میں جز صنعت خون سر پا کچھ بھی نہ تھادل کو تعبیر کوئی اور گوارا ہی نہ تھی
اور منزل تو کجانقش کف پا نہ ملے
کس طرف جاؤںکوئی نقش کف پا بھی نہیں
موہنتمہارے نقش کف پا پہ
دریا میں شیر خاک اڑاتا تھا ناؤ پربسمل دو زانو بیٹھا تھا پشت بلاؤ پر
جنہوں نے پشت سفر پہ مہر فنا کو چوماجنہوں نے صحرا میں شام آئی
جام آتش زیر پا کی اوٹ لے کر ساقیابوتلوں میں ڈوب جانے کا زمانہ آ گیا
ہجوم بے سر و پا میں کئی صدیوں سے رہتی ہےگزرتی ہے تو ہر جانب سکوت مرگ بہتا ہے
کئی کارواں مجھ سے آگے گئےان کے نقش کف پا ابھی مشتعل ہیں
وہی ہیں جسم و دست و پاوہی ازل سے تا ابد
ہر ایک مقتل میں دفن شعلوں کی راکھ لاناہر ایک پشت بشر پہ تحریر وحشتوں کی لکیر لانا
گرد کف پا کے سیارےایک ہی گت پر ناچ رہے ہیں
کسی اجنبی سر زمیں پر تبسم کناں ہےنقوش کف پا کی منزل کہاں ہے؟
ہم سے غافل تقدیریں ہیںبے دست و پا تدبیریں ہیں
نہ کوئی اس کی مہک ہے کہ جو دے اس کا پتہنہ کوئی نقش کف پا
گھڑی کی سوئیوں کو روکنے سے دوڑتا اور ہانپتا سورج مثال نقش پاافلاک پر جم جائے گا
لاہور میں دیکھا اسے مدفوں تہ مرقدگرد کف پا جس کی کبھی کاہکشاں تھی
دیکھو ابھی ہے وادیٔ کنعاں نگاہ میںتازہ ہر ایک نقش کف پا ہے راہ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books