aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaata-e-shaakh-e-nabaat"
تم سر شاخ سمن باغ میں آیا نہ کروباغ میں منچلے بھنورے بھی اڑا کرتے ہیں
چاند کب سے ہے سر شاخ صنوبر اٹکاگھاس شبنم میں شرابور ہے شب ہے آدھی
کوئی شاخ تشنہ و خشک جس سے ہری نہ ہو وہ سحاب کیاجو چھلک کے رنگ نہ بھر سکے رگ و ریشہ میں وہ شباب کیا
خواب گراں سے غنچوں کی آنکھیں نہ کھل سکیںگو شاخ گل سے نغمہ برابر اٹھا کیا
سار و سمور و شاخ و شخقلۂ قاف منجمد
سر شاخ نہال غم چہکتا ہےکوئی بھولا ہوا بسرا ہوا دکھ
بہ زیر شاخ گل شگفتہ میں صورت شمع چپ کھڑی ہوںفضا میں کوئل کی اک صدا ہے
ساحر الموط نے تجھ کو دیا برگ حشيشاور تو اے بے خبر سمجھا اسے شاخ نبات
زیر شاخ گل افعی کا سایہ سا ابھراتم اے طائران نخوردہ گزند
سر شاخ رفاقتجس نے لوری کے بنے ہیں بول
مری باہیں ہیں مثل شاخ صندلبدن میرا ہے لالہ زار دیکھو
چند لمحوں کو بنے تھے زینت شاخ شجرجانے یہ کب تک رہیں گے یوں ہوا کے دوش پر
اپنے ہی نم سے مہکتی رہی موسم موسملفظ ابھرتے رہے رک رک کے سر شاخ نیاز
وہ ہاتھ شاخ گل گلشن تمنا ہےمہک رہا ہے مرے ہاتھ میں بہار کا ہاتھ
بس میں مثال شاخ ثمر جھک گئے تھے لوگخوددار و سر بلند تھے پر جھک گئے تھے لوگ
میں نشاط شام و سحر بھی ہوںمیں حیات شاخ و ثمر بھی ہوں
صبح کے ہاتھ میں خورشید کے ساغر کی طرحشاخ خوں رنگ تمنا میں گل تر کی طرح
بہت دنوں سےوہ شاخ مہتاب کٹ چکی ہے
سنو یہ نظم کبھی نہیں ہو سکتیاور تم جانتے ہو
ہری بھری اک شاخ بدن پرمیرے لبوں کے لمس سے پھوٹے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books