aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qafas-e-hal"
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
پھر وہی عمر گریزاں کا ملالپھر وہی کشمکش ماضی و حال
میں نے سوچا تھا کہ اس بار بایں صورت حالمیرے دروازے پہ شہنائیاں سب دیکھیں گے
ماضی و حال کیوقت کی منزلوں کی
پھر بھی میں اس صورت حال کوواضح طور پر سمجھنا چاہتا ہوں
قتل گاہ کی رونقحسب حال رکھنی ہے
تمہیں معلوم ہےمیں نے تو عرض حال میں
ماضی و حال گنہ گار نمازی کی طرحاپنے اعمال پہ رو لیتے ہیں چپکے چپکے
زندہ کر دے ماضی و حال
شہر ناواقف حال میں آ گئےپنچھیوں کی طرح جال میں آ گئے
صورت حال ہے خبر پائیاور اپنا برا بھلا دیکھا
ہر چند آ رہا ہے زمانہ میں انقلابلیکن زبان حال سے کہتا ہے آفتاب
پھر اتنا ارض حال کرواے میرے نئے مہمان ذرا
مری خالی آنکھیں نئے خواب سے بھرمجھے لذت حال سے آشنا کر
سرو کے سائے میں الجھے ہوئے انفاس کے راگماضی و حال کے سنگم پہ چلاتے رہے آگ
اپنے گزرے ہوئے کل کی خوش بولمحۂ حال میں شامل کر کے
تلاش حل کے ماروں کیامیدوں کا زیاں ہوگی
فتنۂ خفتہ جگائے اس گھڑی کس کی مجالقید ہیں شہزادیاں کوئی نہیں پرسان حال
کیا ترے خواب غم حال کے ویرانے میںاب بھی ماضی کا فسانہ کوئی دہراتے ہیں
یاس سے اٹھی نظر آنسو بہا کر رہ گئیاور زبان حال آخر لڑکھڑا کر رہ گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books