aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qafas-e-unsarii"
پرائیویسی کا حقتہذیب انسانی کی معراج ہے
کاغذ و قلم کے بیچراستہ بناتی ہیں
نسل انسانی کو ہلاک کروا رہا ہے
ارتقائے انسانیٹھہر گیا ہوتا
دنیا میں انسان کو بھیجاخوب بڑھی نسل انسانی
تار کفش و کلہ کے قریںاک دیا سا جلائے رکھو
وہ نورتن جن سے ہوئیتہذیب دور اکبری
نہ جانے عظمت آدم کے کس قدر مہتابقفس کی ظلمت شب تاب میں چھپائے گئے
محبت ہے وہاں تک فکر انسانی جہاں تک ہے
تیری صورت ہے مہیب!ذہن انسانی کا طوفان کھڑا ہے گویا
یہ کم نگاہ مداوائے درد انسانیسمجھ رہے ہیں پراچین سنسکرتی کو
ہم نے باندھا ہے آج اپنے سر سے کفناے ہمارے وطن اے ہمارے وطن
کہ اس کو یاور انصار کو پرکھنا تھاوہ روشنی میں انہیں لانا چاہتا تھا فقط
کاغذ بے رنگ میں سرد ہوس جنگ میںصبح سے مصروف لوگ اپنی چادر میں بند
پاسبان امن عالمبقائے نسل انسانی کے نعروں کو
حسن کے چہرے پہ ہے نور صداقت کی دمکعشق کے سر پر کلاہ فخر انسانی ہے آج
خود تہی دامن سہی لیکن زر اخلاص سےدامن تہذیب انسانی کو بھر دیتا ہے وہ
مگر زمیں کی کشش نے سوئے زمیں کھینچاکیا پسند یہ زندان عنصری میں نے
بڑے خلوص سے دیتا تھا درس انسانیہوئے ہیں جس کی بدولت ضمیر نورانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books